Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Mirza has absolutely nailed it.
178,921 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 31

انجینئر واقعی ایک نڈر آدمی ہے ۔ ورنہ تقی عثمانی صاحب جو کہ مفتیِ اعظم ہیں جن کے لاکھوں افراد پیروکار ہیں کبھی باطل نظام کے خلاف ایک لفظ نہیں بولتے۔

مرد کا بچہ نکلا۔ ہر چیز اس نے جیسے ہے، بیان کر دی۔ اگر اب بھی نہ سمجھیں تو پھر یہی کہا جا سکتا ہے کہ ان میں سمجھنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے۔

انجینئر واقعی مسلمان ھے۔ کیونکہ اسے صرف خوف خدا ھے۔۔۔۔

He always nails it 🔥

اللہ اس بندے کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

مرزا نے پیٹھ واریوں کی پیٹھ لال کر دی اب اس پر کفر کے فتوے تیار ہوں گے

اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے انجینئر صاحب کو!

مرزا صاحب نے ٹھیک فرمایا

@hamayun3579 صبح لعنت شام لعنت ان جرنیلوں پر۔ جنہوں نے اپنے ہی ماں کا کلیجہ چیر دیا۔ ملک اسحاق پر ہے یہ سب ان کی کارکردگی ہے۔

یار میں اس بندے کے خلاف تھا لیکن یہاں یہ بندا تگڑا نکلا ۔ شاباش میرے بھائی

یہ اپنے اختیارات لینے کے فوراً بعد عمرہ کرنے جاتے ہیں کعبہ کے دروازے انکے لیے بمعہ انکے اہل وعیال کھولے جاتے ہیں لیکن پاکستان پہنچتے ہی اپنی اوقات پر واپس آ جاتے ہیں انکا اب کوئی اعتبار نہیں

پائن میں تو کہتا ہوں کہ "جے گل اس بندے تک پہنچ ہی گئی اے تے فیرصلح ہر کر لو" #Leopard #eagleofislam #IMF_بجٹ_نامنظور #SupremeCourt #TRUMP2024 #TRUMP2024ToSaveAmerica

اللہ تعالیٰ جناب محمّد علی صاحب کی حفاظت فرمائے۔

Murshad zindabad ❤️❤️❤️❤️💗

مگر پنجابی کو کبھی ہوش نہیں آنی ۔۔۔۔ جاہل کے جاہل مریں گے ۔۔۔۔ کدھر لگاؤ گے ادھر لگ جائیں گے ۔۔۔ چوتیا قوم !!

Mirza is in danger.

I love him

بڑی سچی بات

مرزا رانگ نمبر ہے۔ بچو فتنے سے مزید عامر لیاقت نا بناو

کعبے کے فرش پر تو ججوں کو ان کے پالے ہوِئے خریدتے ہیں۔ کعبہ کی چھت پربھی اب ان پر یقین نہیں ہوگا۔

Sbse bda kameena he ayub khan tha jisne is gndgi ki shruwaat ki abgrez general k talvy chaat kr

Bold & straight forward.

Mirza is legend and is way more powerful then anyone could ever imagine

مرزا اُس ماں کے صدقے جاہوں جس نے آپ جیسے عظیم انسان کو جنا ۔۔سلام ہو آپ پہ اور آپ کے اہل و آیال پہ

Jhoota aadmi hey mirza

سچا مسلمان سچا پاکستانی اور میرا سچا جہلمی

Brilliant

Mirza saab ap ki jurat ko slam

اب اس بےچارے پہ بھی غداری کے مقدمے ہونگے

Interview kon kar raha hai? Mujhe ye original interview nahi mila koi link de ga?

Remaining Pakistan is at verge of disintegration. It started with artificial partition under world order and such type of religion scholars are party to that world orders. I hate such type of bustards. In fact, if you travel in history, two nation theory was political slogan.
