Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
Mobilization for Long March in Lahore! #سر_بکف_میدان_میں
25,089 Aufrufe • vor 23 Stunden •via X (Twitter)
5 Kommentare

عوام پر ناجائز قابض سیاسی خاندانوں کی شامت انے والی ہے اور ان کے پیروں کاروں اور نوکروں کو انشاءاللہ ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا لاہور بھی تیار ہے پنجاب بھی تیار ہے #سر_بکف_میدان_میں #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر

خیبر پختونخوا کے عوام کی جان و مال کے تحفظ سے بڑھ کر کچھ اہم نہیں! 🚨 صوبے میں بدامنی، دہشت گردی اور روز بروز بگڑتی صورتحال کا تقاضا ہے کہ کے پی کے میں فوری ایمرجنسی نافذ کی جائے تاکہ سیکیورٹی ادارے بغیر کسی سیاسی رکاوٹ کے دہشت گردوں کا صفایا کر سکیں اور قانون کی قلمرو بحال ہو۔

One nation one voice one demand #FreeImranKhan

آزادی یا موت ۔۔۔۔۔ وطن یا کفن ۔۔۔۔ پاکستانیوں تیار ہو۔۔۔۔ #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت

عمران خان کی منظوری کے بغیر کوئی بھی معاہدہ نامنظور نامنظور نامنظور جہنم میں جائیں
