Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Cheering for all Protestors from Chicago! Keep the March on … until all demands are met. #سر_بکف_میدان_میں
13,596 просмотров • 1 день назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

مہربانی جو ظلم اور بربریت پنجاب میں لوگوں کے گھروں میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر کے لوگوں کی ماں بہن بیٹی کی عزت پامال کر کے لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچا کے ان کے گھروں کو کاروباروں کو اگ لگا کے اس کی بھی ایک ویڈیو بنا کر لگائیں تاکہ پنجاب کی عوام بھی اپ کے ساتھ ائیں

@PTIofficial

اور لوگوں کو بتائیں کہ فوج نے سب سے پہلے جس گھر پر حملہ کیا اس میں توڑ پھوڑ کی اور اس گھر میں سب سے پہلے انہوں نے عورتوں پر ہاتھ اٹھایا ان کی ویڈیوز بنائی ان کو ننگا کر کے ان کی عزت تار تار کی ان پر لعنت بھیجیں اور لانگ مارچ میں شریک ہوں

جبران کیا تم عمران کے لیے پاکستان اؤ گے یا ا باہر بیٹھ کر یوتھیوں کو پھدو بنا کر ڈالر کماؤ گے؟؟؟

Please come back to lead it.

Ap long march cancel nh krenge bs kr den awaam ko dhoka dena!

For Imran Khan ♥️ For Pakistan 🇵🇰

چاہے مجھے ہسپتال لے کر جائیں یا نہ جائیں، چاہے میری رہائی کا اعلان ہی کیوں نہ کر دیں، جب تک میرا ڈائریکٹ پیغام نہیں آتا ، لانگ مارچ کو کوئی منسوخ نہیں کر سکتا، نہ ہی اس میں کوئی ردوبدل کر سکتا ہے، اس کا فیصلہ صرف میں کروں گا. عمران خان کا ہمیشیرہ کے ذریعے آخری پیغام

Cheering for all Protestors from Chicago! Keep the March on … until all demands are met. #سر_بکف_میدان_میں

Sitting in your sunroom enjoying last few sun sipping hot tea with Paratha this is a game for you. You will have something to keep self busy. But on streets of Pakistan you will burn poor souls as part of your weekend activity. Have some mercy. Let these Youngs live.
