Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

Must be modified by AI either from a photo or less interacting video. یہ ان کی بیٹی ہو سکتی ھے ۔ ہمیں اتنی گری ہوئی سوچ نہیں آنی چاھیے۔ ۔ مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ کہ یہ موصوف کون ھے؟ مگر بد گمانی گناہ ھے پلیز

249,322 Aufrufe • vor 9 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

خان سانپ فرماتے ہیں کہ مجھے ایجنسیوں نے بتایا کہ نوازشریف، زرداری وغیرہ چور ہیں۔۔۔ تو میں فوراً مان گیا کیونکہ انکو پتہ ہوتا ھے، لیکن جب ایجنسیوں نے مجھے یہ بتایا کہ پنکی اور گوگی ھیرے کی انگوٹھیاں اور بھاری رشوت لیکر ٹرانسفر پوسٹنگ اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کو NOC جاری کرواتی ہیں تو میں نے یقین نہیں کیا، کیونکہ انکو اتنا نہیں پتہ جتنا مجھے پتہ ھے☺️ جب ایجنسیوں نے مجھے بتایا کہ سلمان شہباز نے چائنہ سے کمیشن لی تو مجھے یقین ہو گیا کہ یہ سچ ہے لیکن جب عثمان بزدار، پرویزخٹک اور فرح گوگی کے بارے میں بتایا کہ وہ کمشن اور کک بیکس لیتے ہیں تو میں نے یقین نہیں کیا☺️ جب سفیر نے بتایا کہ امریکہ نے سازش کی ھے تو میں نے فورا یقین کر لیا۔۔۔ لیکن جب ایجنسیوں نے بتایا کہ کوئی سازش نہیں ہوئی تو میں نے یقین نہیں کیا☺️ جب پانامہ پیپرز نے نوازشریف کی چوری کی رپورٹ جاری کی تو مجھے یقین ہوگیاکہ یہ نوازشریف چور ھے، لیکن جب فنانشل ٹائم اور پنڈورہ لیکس کی رپورٹ آئی تو مجھے لگا یہ جھوٹ ھے☺️ جب عارف نقوی نے پیسے بھیجے تو مجھے یقین ہو گیا کہ یہ پاکستانی اورسیز نے فنڈنگ کی ھے تو مجھے یقین تھا کہ یہ جائز اور حلال ھے، لیکن جب اکبرایس بابر نے فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ کے ثبوت دکھائے تو مجھے معلوم ہو گیا کہ جھوٹ بول رہا ھے☺️ جب الیکشن کمشن نے نوازشریف کونااہل کیا تو مجھے یقین ہوگیاکہ فیصلہ درست اور الیکشن کمشن غیرجانبدار ھے۔ لیکن جب الیکشن کمشن نے میرے خلاف فیصلہ دیا حساب مانگا تو مجھے پتہ چلاکہ یہ تو جانبدار ہیں اور سازش کررہے ہیں☺️ جب ایم کیو ایم باب اور ق لیگ میرے ساتھ ملے تو مجھے یقین ہوگیا کہ یہ محب وطن اور نفیس لوگ ہیں، لیکن جب چھوڑکر پی ڈی ایم کیساتھ گئے تو پتہ چلاکہ یہ تو غدار ہیں☺️ جب جہانگیرترین آزاد ارکان لایا تو مجھے یقین ہوگیاکہ یہ سب ایماندار مخلص اور جمہوری لوگ ہیں، لیکن جب انہوں نے ن لیگ کا ساتھ دیا تو پتہ چلاکہ یہ تو لوٹے ہیں 😜😂

نواب عادل رندھاوا✍🏻

23,586 Aufrufe • vor 14 Tagen

میں نے بچپن سے اب تک اپنے والد کو سیاسی میدان میں دیکھا ھے، وہی میری پہلی درسگاہ ہیں اور مجھے فخر ھے کہ میرے والد کے بد ترین مخالف بھی ان کے کردار اور ایمانداری پر سوال نہیں اٹھا سکتے۔ میرے والد نے ہمیشہ پاکستان کی خدمت کی غرض سے سیاست کی ھے اور یہی تربیت مجھے بھی ان سے ملی ھے۔ میرے والد کی غیر موجودگی اور یہ احساس کہ ایک ایماندار محب وطن شہری کیسے ظلم و ناانصافی کا نشانہ بنا ہوا ھے میرے لئے شدید باعث تکلیف ھے لیکن ہم یہ دکھ بھی ہنس کے سہ رہے ہیں کیونکہ میرے والد ایک بہادر انسان ہیں اور ہمارا مشن ذات کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کی بہتری کے لئے۔ میرا ایمانِ کامل ھے کہ یہ اندھیری رات ڈھلنے والی ھے 8 فروری کو پاکستان کے عوام اپنے ووٹ کے ذریعے انقلاب لائینگے اور عمران خان سرخرو ہوگا۔ انشاءاللہ اپنے عظیم والد کے لئے میں اتنا ہی کہنا چاہونگا بابا Shah Mahmood Qureshi میں تیری دھڑکن ہوں اور میری جان ہے تو ۔ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

Zain Hussain Qureshi

212,457 Aufrufe • vor 2 Jahren

دھرتی ماں کا انتقام۔۔۔!!! " کسی نہتے قیدی کی بدعا عرش تک یقینا ضرور پہنچی ھوگی جو استقامت اور صبر و عجز کا پہاڑ ھے جو راہ حسینیت کا مجاھد ھے جو اتنا عظیم بن چکا ھے کہ عظمت بھی گھبرا اٹھی۔۔۔یہ ریاست اسکے صبر و استقامت کا بوجھ اب شاید نہ اٹھا سکے ۔۔ اب 80 سالہ قائم عالیشان محل میں دراڑیں ڈلنے جارھی ھیں ۔۔۔زمین بوس ھونے کیلیے تیار یہ عالیشان محل دھڑام سے ضرور گریگا جسکے گرنے کی اوازیں دور دور تک جائیگی اس محل کے مکینوں پر خوف طاری شروع ھوچکا دھشت سے گھگیاں بندھ چکی ھیں نہ جانے کیا ھوجایے کی بلا انکے سر پر سوار ھے۔۔اب انکی باری ھے عوام اپنی باری گزار چکی ۔۔اسکی چکی بہت باریک پیستی ھے چکی کے چلنے کی اواز اب بہروں کو بھی آنا شروع ھے ۔زمین اور ریاست کا مالک فقط رب العالمین ھے کوئی بندہ بشر نہیں ۔یہ سب کچھ اسی کی ملکیت ھے ۔۔زمین پر عزت اسی کیطرف سے ھوتی ھے فنا بھی وھی کرتا ھے ۔یہ صرف ڈھیل دی جاتی ھے ملکیت نہیں ۔۔البتہ مائی زمین۔۔ نصیب والوں کو چند گز ضرور دے دیتی ھے۔۔۔ورنہ فقط دانت ھی مل پاتے ھیں ۔۔۔جو عبرت پکڑ لے تو پکڑ لے ورنہ عبرت ھی غائب ھوجاتی ھے۔۔۔۔اور لگتا یہی ھیکہ وہ غائب ھوچکی ھے ۔۔اب کرداروں کے غائب ھونے کا وقت شروع ھوا چاھتا ھے ۔۔۔زمین نجس اور ناپاک وجودوں کو تہس نہس کردیتی ھے اور زمین یہی کرنے جارھی ھے اسے حکم مل چکا ھے زمین کے خزانوں کی کنجیوں کے مالک اور علم کے شہر ْﷺ کی دعا سے بننے والی ریاست کیلیے علم کے دروازے ابو تراب نے یعنی مٹی کے باپ مولا علی عل نے یہ فرمایا تھا کہ کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ھے مگر ظلم کی نہیں ۔

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)

15,067 Aufrufe • vor 18 Tagen

🚨شاباش ہے Samina Pasha اللہ پاک اپ کی حفاظت کرے آمین یہ جدھر دیکھتے ھیں آگے عمران ھے خوف کی علامت استشنی خوف ہے ڈر ہے جیل میں بیٹھے بے گناہ قیدی امت مسلمہ لیڈر کا اگلی استسنیٰ قبر کے بارے میں ہوگی یہ لوگ اگر پورا ملک کھا جائے ان کے خلاف کروائی نہیں کرو اگر غریب ادمی اپنے گھر کا بل ایک مہینے نہیں جمع کرے تو اس کو گرفتار کرو غریب کے لیے قانون ہوگا ان کے لیے نہیں ہوگا یہ ناممکن ہے تو پھر غریب کے خلاف بھی کوئی کروائی نہیں کرو نا کہ قانون صرف تم لوگ غریب کے لیے بنا رہے ہو ہمارے لیے قانون ہوگا تو تمہارے لیے بھی قانون ہوگا طاقتور اتنا بنو کہ ایک انسان کی ڈر سے آئین اور قانون کو تبدیل کرنا پڑا خدا کی قسم اتنے بزدل میں نے آج تک نہیں دیکھے یہ سب جو کچھ کررہے ہے اپنے اردگرد دیواریں کھڑی کر دی صرف ایک وجہ کہ عمران خان باہر آئیگا اور مجھے کھا جائے گا یہ تاحیات رہنا چاہتے ہے کرسی کے پیچھے چھپنے یاد رہیں ایوب حان جب مر گیا تو لوگو نے کہا کہ ....مرگیا ھے عمران خان کی حوف سے یہ سب کچھ ہوا اور نواز شریف حاندان اور زرداری حاندان نے ساری زندگی ملک کی عوام کو تباہی کے راستے پر لے گئے ھے یہ اگر تاحیات ھے تو ہم بھی اپنی آخری سانس تک عمران خان کے ساتھ ان بے غیرتیوں کا حاتمہ کرینگے انشاءللہ وقت جلد آرہا ہے آئیگا💯👍

Rabbia Bibi

41,540 Aufrufe • vor 10 Monaten

بصد احترام 🙏 مولانا طارق جمیل صاحب آپ کے صاحبزادے کی حادثاتی وفات پر میں نے دکھ اور افسوس کا اظہار بھی کیا اور ان لوگوں کی مذمت بھی جو اس وفات کو آپ کے لیے مکافات عمل قرار دے رھے تھے مگر آپ نے مجھے مجبور کیا کہ ایک بار پھر آپ کے بارے میں قلم کو حرکت دوں ۔ اس وفات پر جو کچھ ھمدردیاں آپ کے ساتھ ھوئی تھی آپ خود ان لوگوں میں اپنا مذاق اور تماشہ بنوا رھے ھیں ۔آپ کے گھر کے راوی کا کہنا ھے کہ یہ موت خود کشی کی ھے اور وہ (مرفوع القلم) تھے جبکہ اب آپ اس طرح کے خواب کے ذریعے انکو جنتی ثابت کررھے ھیں ان شاءاللہ وہ جنتی ضرور ھوں گے یہ چیز میں اور آپ سمجھتے ھیں مگر آپ کے منبر سے ایسی خوابی تعبیر کے ذریعے لوگوں میں خود کشی کو ڈیفینڈ کرنے کا تاثر جارھا ھے جوکہ غلط ھے لہذٰا خاموشی بہتر ھے اور ویسے بھی پچھلے سالوں سے آپکی تحریک انصاف سے سیاسی وابستگی کی وجہ سے جو آپکی جانبداری کا تاثر پیدا ھوا ھے لوگ اب آپ کی ایسی باتیں ھی نہیں بلکہ سچی باتوں کو بھی آپکا وھم اور من گھڑت قرار دیتے ھیں اور دوسری بات کہ انبیاء کرام علیہم السلام کے خواب حجت ھیں اور وحی کی مانند ھوا کرتے ھیں انکے علاوہ کسی کے نہیں حتی کہ صحابہ کرام کے بھی نہیں ۔ اسکے علاوہ دل کو تسلی ضرور دی جاسکتی ھے مگر اسکو مجمع میں بیان کرکے کسی کی ولایت یا مظلومیت معصومیت یا بخشش کو ثابت نہیں کیا جاسکتا باقی اتنا اشکال ضرور پیدا ھوگا ان پشاور کے بزرگ پر کہ ایک لاکھ درودشریف پڑھنا یومیہ کتنا وقت درکار ھوتا ھے وہ جو پڑھتے ھیں؟ اور اگر انکے پاس یہ کرامات ھیں جوکہ حق ھے کہ کرامات کا وجود ھے تو ان کرامات کو چھپایا جاتا ھے نہ کہ ظاھر کیا جاتا ھے کیونکہ فتنہ پھیلنے کا اندیشہ ھے ۔ (واللہ اعلم) والسلام 🙏 Tariq Jamil

M Tauseef Ahmed

208,909 Aufrufe • vor 2 Jahren