My statement on the meeting with GDA
@BhuttoZulfikar81K followers
23,606 views
10 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@drkodda
آپکی بالیاں پہن کر اپنا موقف دیا کریں
31 likes

@husamsindhi
کینالوں کے ساتھ جو کارپوریٹ فارمنگ کا حامی ہے وہ بھی سندہ کا خیرخواہ نہیں ڪارپوريٽ فارمنگ نامنظور #NoMoreCanalsOnIndus
17 likes

@JannisarKh72157
بلکل بھائی جان آپکی سوچ اور انکی سوچ میں دن رات کا فرق ہے ، اگر ہم حقیقی طور پر دریائے سندھ پر نہروں کی تعمیر کے مخالف ہیں تو ہمیں کارپوریٹ فارمنگ کی بھی مخالفت کرنی چاہئے کیوں یہ نہریں کارپوریٹ فارمنگ کے تحت کمپنیوں کو دی جانی والی زمینیں آباد کرنے کے لیے نکالی جارہی ہیں ۔
4 likes

@khalidkoree
To the point, with the cause. Great and greatest decision
3 likes

@BhuttoZulfikar
🙏🏽
4 likes

@SharjeelKhaan13
You Are Son of Meer Sahab so you should not take support from another party leader. The people of sindh are also with you jr Sahab.
2 likes

@ArslanArsuArsi
on a lighter note, great t-shirt choice 👀
2 likes

@FarzanaQassim
اسان جون دعائون اسان جو ساٿ اوهان سان گڏ آهي. الله جي امان ۾ رهندئو هميشه آمين.
2 likes

@Ik719025
آپ کو suddenly سندھ کے لوگ کیسے نظر آئے ؟ غیرقانونی کینالوں کارپوریٹ فارمنگ آپ کو اس وقت کیو یاد آئی جب سندھ Already جاگ چکی ہے؟ اگر آپ کو اتنی فکر تھی تو 15سال جب زرداری نے سندھ کو ہر طرح سے تباہ کردیا تب کہا تھےسندھ کے لوگوں کو بیوقوف بنانا بند کرے @BhuttoZulfikar
2 likes

@sabid76852330
Tamam behtren msg baba
1 like
