Narowal-Muridke road.
@MaryamNSharif7,9 млн подписчиков
104 034 просмотра
32 комментария
Комментарии из оригинального поста в X (Twitter)

@AzarMx
اب پولیس کو مریدکے جاکر بندے مارنے میں مزید آسانی ہوگی.
10 отметок «Нравится»

@paksat1
اس چڑیل نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے اللہ تعالی ان ظالموں کی نسلوں کو برباد کر دے ان کو عبرت کا نشان بنا دے امین
9 отметок «Нравится»

@MukhtarBhatti12
Dear Super CM, Please also take notice of this robbery case which was happened with me and my family on 24.11.2024 in the area of P.O Housing society Sheikhupura.
7 отметок «Нравится»

@ZahraBilal099
Magic!!! 🫶🏻🫶🏻🫶🏻
5 отметок «Нравится»

@summandar01
پنجاب میں انفراسٹرکچر کو بہتر کرنے پر کام جاری و ساری ہے
5 отметок «Нравится»

@sangiprince8
میں باہر رہتا ہوں یہاں روڈ بنانا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے کہیں اک گھر بھی ہو تو روڈ پہنچے گا ہماری بد قسمتی ہے کہ روڈ بنا کر بھی ہم پر احسان کیا جاتا ہے پاکستان کو 75 سال ہو گئے ہیں کیا ہماری حکومتیں اتنی نالائق ہیں کہ ابھی تک ملک کے روڈ نہیں بن سکے؟
4 отметки «Нравится»

@Haramanbaloch
فیصل آباد حلقہ رانا ثنا اللہ
4 отметки «Нравится»

@adeelabid590
میڈم سی ایم اللہ کی قسم ڈیڑھ سال ہونے کو ا گیا ابھی تک ایک لائن نہیں بنی بہت زلیل ہوتے ہم لوگ اس روڈ پر ڈسٹ کھڈے پتھر بتا نہیں سکتا کتنی زلالت ہو رہی مہربانی فرما کر نارنگ منڈی سے مریدکے تک ایک لائن ہی مکمل کروا دیں دوسری ہوتی رہے گی کم از کم ڈسٹ کھڈوں اور ٹائر برسٹ سے چھٹکارہ
4 отметки «Нравится»

@MNS_N3
ترقی کرتا پنجاب ❤️
3 отметки «Нравится»

@nawazsamore
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ نوٹس لیکر روڈ کو جلد از جلد مکمل کرانے میں اپنا اہم کردار ادا کرے بہت شکریہ
2 отметки «Нравится»

@ThePatriiott
مریم صفدر پنجاب میں اگر کسی کام کی وجہ سے عوام تمھاری طرف متوجہ ہو سکتی ہے تو وہ ہے “جعلی ہاوسنگ سوسائیٹی” بنانے والوں کی گردنیں دبوچنا___ شروعات کرو میاں عامر اور ملک نعیم سے جنہوں بے چند سو پلاٹ دیکھا کر لبرٹی لینڈز کے نام سے رجسٹر کروائی اور عوام کو ہزاروں جعلی پلاٹ بیچ دیے
2 отметки «Нравится»

@TahirBugti_Pmln
❤️
2 отметки «Нравится»

@Faisalhayat2025
میں کراچی سے ہوں میں نے پرسوں ہی اس روڈ پر سفر کیا اتنا روڈ سارا کا سارا توڑ آنے جانے کے لئے کوئی راستہ ہی نہیں بچا اور کام جتنی سستی سے چل رہا ہے مزید ایک سال لگے گا
2 отметки «Нравится»

@SyedDilawarSh11
میڈیم وزیر اعلیٰ صاحبہ یہ راولپنڈی کا علاقہ بھاٹہ چوک پرانہ چاکرہ روڈ ہے ۔محسن ایوب خان کا حلقہ ہے پی پی 12 یہاں کی عوام پر ترس کریں اس روڈ سے ہزاروں لوگ دن میں سفر کرتے ہیں
2 отметки «Нравится»

@jawadhaider007
گجرات پر بھی نظر کرم کر دیں وہ بھی پنجاب کا حصہ ہے۔۔۔۔
2 отметки «Нравится»

@jesuisuzair
That’s great, but look at the smog 😭.
1 отметка «Нравится»

@MeinBhiPak1stan
روڈ نظر نہیں آ رہی - سموگ ختم کرو اور دو مہینے بعد آکر اس روڈ کو دیکھنا - کھڈے ہی کھڈے ہوں گے کیونکہ اس پروجیکٹ میں سب نے کافی پیسہ کھایا ہے
1 отметка «Нравится»

@mytweetandreply
Unelected CM has no credibility nor mandate 👿
1 отметка «Нравится»

@Emmieofficialz
We are very lucky to have CM like You 💓💯
1 отметка «Нравится»

@Salafiyyah_4
انہیں سڑکوں پر عوام نے مائی مریم اور تمہارے خاندان کو۔گھسیٹیاں کروانی ہیں ان شاءاللہ
1 отметка «Нравится»












