Loading video...
Video Failed to Load
New year celebrations in Multan 💚
26,268 views • 10 months ago •via X (Twitter)
28 Comments

پاکستان کی شان نواز شریف پاکستان کی آن شہباز شریف پاکستان کی جان مریم نواز

Maryam Nawaz's vision is brilliant, 2026 will be the year of youth and development, God willing.

Beautiful Peshawar ❤️

نیا سال نئی کامیابیاں لے کر آیا گیا انشاللہ پاکستان نون لیگ کی قیادت میں آگے بڑتا رہے گا انشاللہ

ملتان شہر کی ھر دور میں اھمیت رھی ۔ یہ کسی دور میں اولیااللہ کا مسکن رھا اور " مدینتہ الاولیا ۔ کہلایا ۔ تب سے آج تک سارا سال لاکھوں زائرین ملتان میں آتے ھیں ۔ اولیا اللہ میں حضرت بہاؤالدین زکریاؒالقریشی ،حضرت شاہ رکنِ عالمؒ حضرت بہاؤالدین زکریاؒ کے پوتے،حضرت شاہ شمس تبریزیؒ،حضرت شاہ یوسف گَردیزیؒ،حضرت موسیٰ پاک شہیدؒ،حضرت شاہ علی اکبرؒ،حضرت شاہ شجاعؒ یہاں مدفون ھیں۔ پنجاب میں جو شہر تعلیم و تدریس کےلحاظ سےآگے ھیں ان میں ایک ملتان ھے۔ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ، لاسال سکول ، نشتر میڈیکل کالج اور سینکڑوں نجی ادارے ملتان کی پہچان ھیں۔ جن شہروں سے زیادہ ڈاکٹر اور انجینئرز آتےھیں ان میں ایک ملتان ھے۔ جنوبی پنجاب میں ملتان کو لاھور کی حیثیت حاصل ھے۔ جیسے لاھور اپنے اردگردکے اضلاع اور تحصیلوں کیلئے تعلیم اورتجارت کاھب ھے ، ملتان ایسے جنوبی پنجاب میں اھم ھے۔ ستر اسی کلومیٹر میاں چنوں ھو، چالیس ، پینتالیس خانیوال ، رحیم یارخان ھو، بہاولپور یاصادق آباد ، شاید ھی یہاں سے کوئی شہری ایسے ھوں جو اپنی شاپنگ کرنے ملتان نہ آتے ھوں ۔ یہ زائرین ، طلبا ، خریداروں اور تاجروں کا ھب ھے ۔ کھسے ھوں ، حسین آگاھی کی اونی دریاں ، بیڈ شیٹ یا کھیس ، حافظ کا سوھن حلوہ ھو یا ریواڑی کی مٹھائی ، پوری دنیا میں انکی پہچان ھے۔ خبریں آرھی ھیں کہ پنجاب حکومت وھاں کافی کام کررھی ھے۔ یہاں کے باغات بھی توجہ طلب ھیں ۔ اس پہ مزید توجہ دی جائےاور اسے religious tourism کے مرکز کے طور پہ متعارف کروایا جائے جوکہ اسکی صدیوں سے پہچان ھے۔ جب لاکھوں لوگ آتے ھیں تو بڑے پیمانے پہ لوکل سامان کی خریداری کرتے ھیں۔ جن لوگوں نے سیہون شریف پہ حاضری دی ھے انہیں اندازہ ھے کہ صرف ایک مزار نے وھاں پورا شہر آباد کیا ھواھے۔ ٹھہرنے کیلئےھوٹلوں سے لیکر ریسٹورنٹس ، ترانسپورٹ اور سوغات کی دکانوں تک ھر جگہ کاروبار ھے۔ @MaryamNSharif

🤣🤣

Wao 🤩

@Hasnat_A_Koot A kanjars bloodline can't be noble n shrief.

@MaryamNSharif آپ کو نیا سال کا پہلا دن بہت مبارک ہو

میڈم اسی جذبہ کے ساتھ پنجاب لٹریسی ریٹ پر بھی ٹاسک فورس بنائیں، قانون سازی سے، اسی دور میں لٹریسی ریٹ 90 فیصد تک لائیں، مخیر حضرات بھی اپنا حصہ انسانیت کے نام پر کاروبار کرنے والوں کی بجائے تعلیم کے لیے وقف کریں، بچوں پر لگائیں معاشرہ بنائیں پنجاب و پاکستان بنائیں،

Sirf patwari chor daku new year mana rahe hai inshallah tujhe aik DIN punjab se nikale ge dafa kre ge punjab se 🖐🖐🖐🖐🖐🖐😭😭😭😭tum dushman hu punjab ki nani 420 chorni

محترمہ 𝒄𝒎 پنجاب مریم نواز شریف سرگودھا جھینگا فارم محکمہ جنگلات چک نمبر 58 میں 600 ایکٹر تک محدود کر لیا جائے یہاں کے غریب لوگ بہت پریشان ہیں ان کے جانوروں کی چرا گاہیں ختم ہو چکی یہاں پر آبادی اور ڈیرہ جات ہیں وبائی امراض ، ڈنگی وائرس ، ماحولیات ، اور نچلی ستطح تک پانی کی کمی اور خرابی کے کنفرم چانس پیدا ہو چکے ہیں

This woman is going to reshape our future. Well done and keep it up madam. Make Punjab a model province not only for Pakistan but for the whole world to see.

Happy New Year Multanio

جی بلکل بڑی تعداد تھی

@ShSalmanNaeem

چور خاندان پلاسٹک سرجری ہاری ہوئی سیٹ پر قبضہ کیا اللہ کی تم پر لعنت ہو

پنجاب کی شان مریم نواز

جس طرح اس عورت مریم نواز کا باپ اپنی سالگرہ غلط تاریخ پر مناتا ہے ۔ یہ نام کی مسلمان عورت کا نیا سال بھی عیسائیوں کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔

Grateful 🥰 madam

عکس نواز جیے مریم نواز شریف

@CM_HASSAN9067 🤣🤣🤣😂😂😂

نواز شریف کی بیٹی کا پنجاب

𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝑾𝒐𝒓𝒌.𝑴𝒂𝒘𝒂𝒏 𝑺𝒂𝒍 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒍. 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒑𝒂𝒌 𝒔𝒂𝒍𝒂𝒎𝒂𝒕 𝒓𝒂𝒌𝒉𝒚.𝑨𝒎𝒆𝒆𝒆𝒆𝒓𝒏.🤲🏻🇵🇰🐅🌹

Happy 🎉Year Madam

مینڈیٹ چور مریم نواز جعلی حکومت نامنظور

شہزادی وزیر اعلی ❤️✌️❤️

Beautiful 🎊Great & amazing
Related Videos
New technology smart traffic system installed in Multan.
Maryam Nawaz Sharif
77,678 views • 1 year ago
