Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
Old Play Book as explained by Arshad Sharif Shaheed
89,853 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
20 Yorum

Miss you Arshad

ارشد بھائی آپ نے ایسی جگہ بنائی ہے دلوں میں کہ آپکی ایک جھلک آنکھوں میں آنسوں لے آتی ہے اور آپ کی آواز ہر بار رونگٹے کھڑے کر دیتی ہے۔ بیشک شہید ہمیشہ ذندہ رہتا ہے۔ آپ کی کہی ہوئی باتیں تا قیامت آپ کے قاتلوں کا پیچھا کرینگی اور ان کے لیے عبرت ناک موت ہوگی انشاءاللہ

ہم ان حرام خور چوروں کے جاہل اولاد کو اپنا حکمران نہیں دیکھنا چاہتے یہی ہمارا جرم ہے ۔ ہم سیاست دانوں کی جوتیاں نہیں سیدھی کرنا چاہتے ہم میاں سانپ اور زرداری مافیا کے ہاتھوں قتل نہیں ہونا چاہتے ہیں ۔یہی ہمارا جرم ہے بے شرم بدمعاش مافیہ تم صرف خون چاہتے ہو۔ #فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو

😭

Kitna pyara admi tha....salute arschad bhai

He's right then, he's right now! He is hunting them! ALL HAIL THE WHOLE KINGDOM IS NAKED!

لوگوں سے کہیں ریٹویٹ کرنے سے پہلے # چیک کر لیا کریں ۔ نکاح_بغیر_عدت کون اور کیوں ٹرینڈ کروا رہا ہے؟ اور #PTI کے رپورٹر بنا سوچے سمجھے اس ٹرینڈ کو پھیلا رہے ہیں ۔

💔

@arsched Look whats Happening You are close to Allah SWT please ask Him to Help us

#بغاوت_کریں_گے_تو_آزادی_ملے_گی

@arsched miss u💔

A real gem 💎 😢

شہزادہ

جنت میں گھوم پھر رہا ہے شہزادہ انشااللہ

😔

We miss you Arshad saheed

Arshad aj bhi in ko sone nh day ga

Arsched Shariff destroyed so many through his lies. I would never want to have such legacy. #PTI @meherbokhari

Bohat yad ati ha ap ki sir😭😭😭😭😭😭

@FarihaSiddiqu14 ارشد بھائی آپ کی اور آپ جیسے تمام محب وطن ہاکستانی شہیدوں کی قربانی رایئگاں نہیں جائگی۔۔۔ انشاءاللہ پاکستان مکمل طور پر آزاد ہوگا اور عوام کی حکمرانی ہوگی ۔
