Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

🎧 on repeat 🔁🎶👌

122,504 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Umar
Umar2 лет назад

ایک صاحب کردار کے مٹی کے سچے لال کے ہاں ہم قرض دار ہیں قیدی 804 کے۔❤️

Фото профиля کـــͥـــͫـــͣـــᷜـــــــا مــــــــــــی🇵🇰
کـــͥـــͫـــͣـــᷜـــــــا مــــــــــــی🇵🇰2 лет назад

خان صاحب کا اہم پیغام قوم کے نام

Фото профиля Marko Marin
Marko Marin2 лет назад

Very important video regarding elections day.

Фото профиля کـــͥـــͫـــͣـــᷜـــــــا مــــــــــــی🇵🇰
کـــͥـــͫـــͣـــᷜـــــــا مــــــــــــی🇵🇰2 лет назад

بشری بی بی سے کی گئی ڈیل مراد سعید نے پبلک کر دی 1۔معتوب افراد تحریری معافی مانگیں اور ہمیشہ کے لیے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلیں 2۔عمران خان اگلے تین سال بنی گالہ میں مقید رہیں گے ،انتخابات جیتنے کی نتیجے میں بننے والی تحریکِ انصاف کی حکومت کو کسی قسم کا کوئ مشورہ نہیں دیں گے۔ 3- عمران خان کو تین نام دیے جائیں گے جن میں سے کسی ایک کو وہ اگلا وزیر اعظم نامزد کردیں گے، اور عوام میں تاثر یہی دیا جائیگا کہ یہ فیصلہ عمران خان کی جانب سے کیا گیا۔ ایک سال کارکردگی دیکھ کر تحریک انصاف کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا لیکن بشری بی بی نے جواب میں کہا جو کہنا خان صاحب سے کہیں ہم کوئی ڈیل نہیں کرنا چاہتے ہم سچے لوگ ہیں

Фото профиля pro pti
pro pti2 лет назад

❤️❤️❤️

Фото профиля کـــͥـــͫـــͣـــᷜـــــــا مــــــــــــی🇵🇰
کـــͥـــͫـــͣـــᷜـــــــا مــــــــــــی🇵🇰2 лет назад

بشری بی بی کا نکاح کے کیس پر صحافیوں سے گفتگو ہم جھوٹے نہیں سچے لوگ ہیں میرے گھر کو جیل قرار دیا گیا مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا مجھے ڈیل کرنے کا کہا تو میں نے جواب دیا خان سے بات کریں میں خود گرفتاری دینے آئی تھی،مجھے پتہ تھا انکا ارادہ مجھے زلیل کرنے کا تھا مجھے دھوکے سے بنی گالا لے جایا گیا۔ پہلے مجھے کہا گیا اسمبلی ریسٹ ہاوس لے کر جا رہے ہیں نا ڈیل کی اور نا کریں گے، میں خود حلف دوں گی جج صاحب آپ میرا بیان سنے بغیر فیصلہ نہیں دے سکتے۔قرآن میں لکھا ہے جو الزام لگائے گا وہ ثابت بھی کرے گا۔ قرآن پاک کدھر ہے ہم نے حلف دینا ہے،ہمارے درمیان شادی سے پہلے کوئی ناجائز تعلقات نہیں تھے۔ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتی، بشری بی بی

Фото профиля Nomi 💊🏏🥭
Nomi 💊🏏🥭2 лет назад

❤️

Фото профиля Laddoo
Laddoo2 лет назад

Khan is Khan

Фото профиля Rakib_UK
Rakib_UK2 лет назад

Love this

Фото профиля Nouman Khan
Nouman Khan2 лет назад

Final round to be started

Похожие видео