
Azhar Mashwani
@MashwaniAzhar • 863,083 subscribers
Student of Law & Politics || Personal account & views || Following / RTs ≠ Endorsement || official account 👉🏻 @AzharMashwaniPK
Shorts
Videos

One of the most brilliant responses to “Tum ho kon” 👏🏻👏🏻
Azhar Mashwani315,056 Aufrufe • vor 6 Monaten

حمید لطیف ہسپتال کے مایہ ناز آئی سرجن اور Vitreo Retina سپیشلسٹ ڈاکٹر خرم مرزا کی ڈاکٹر عاصم کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو: “میں معائنے کے لیے اپنا پورا سامان ساتھ لایا ہوں لیکن جو بیماری خان صاحب کی آنکھ کے حوالے سے بتائی جارہی ہے اس کا علاج جیل کے اندر ممکن نہیں اس کے لیے باقاعدہ آپریشن تھیٹر لے جانا ضروری ہوتا ہے۔ میں نے چونکہ ابھی معائنہ نہیں کیا میں اس کی کنڈیشن یا پمز ہسپتال میں ان کا جو علاج ہوا ہے اس حوالے سے کچھ نہیں بتا سکتا۔ دوسرا یہاں سے معائنہ کرکے اندازہ ہی لگایا جا سکتا باقی جو باقاعدہ معائنے کی مشینری ہوتی وہ ہسپتال میں ہی ہوتی ہے اس کو یہاں لانا ممکن نہیں”
Azhar Mashwani256,809 Aufrufe • vor 5 Monaten

ہاہاہا۔۔۔ مانا کہ ٹاؤٹوں کی تحریک انصاف پر بھونکے بغیر نہ ہڈی حلال ہوتی ہے نہ ریچ ملتی ہے ، لیکن کم از کم ایسا جھوٹ بولا کرو جس راتب خوروں کے علاوہ کوئی یقین ہی کر لے یہ اس وقت کی ویڈیو ہے جب کشمیری ہمیں محبت سے ویلکم کر رہے تھے اور تمہیں ر*** اور گ*** جیسی گالیاں دے رہے تھے ہم وہاں سیاست کے لیے نہیں کشمیر میں ہونے والی شہادتوں کے خلاف کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے گئے تھے اور ہمیں آرگنائرز نے خود دعوت دی تھی- اور شروع سے آخر تک ہمارے ساتھ موجود رہے- تم نے کل بھی جو ویڈیو لگائیں وہ احتجاج کی جگہ کی نہیں تھیں بلکہ احتجاج کے بعد ہم آرگنائرز کے ساتھ کافی شاپ پر بیٹھ گئے تھے اور ویڈیو کے وقت ہم واپس گاڑی کی طرف جا رہے تھے- نوٹ: گالیوں والی ویڈیوز Murtaza Ali Shah کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر موجود ہیں- تحریک انصاف والے اس میں بھی سب کو گالم گلوچ سے منع ہی کرتے دیکھے جا سکتے ہیں-
Azhar Mashwani59,449 Aufrufe • vor 1 Monat

بےغیرت باجوہ صحافیوں کو کہتا تھا کہ پاکستانی فوج جنگ لڑنے کے قابل نہیں
Azhar Mashwani1,287,734 Aufrufe • vor 3 Jahren

خود کو ریاست سمجھنے والے ریاست کے ملازموں کو اصلی ریاستی نمائندے یعنی عوام کے منتخب نمائندے کا واضح جواب:
Azhar Mashwani288,840 Aufrufe • vor 9 Monaten

“میں آپ کے پاس کچھ سوالات DG ISPR کے لیے چھوڑ کے جا رہا ہوں پچھلے مہینے ٹیلی گراف کی رپورٹ شائع ہوئی جس میں بلوچستان کو “Opium Capital” قرار دیا گیا ہے، اب بتائیں بلوچستان میں کس کی حکومت ہے؟ وہاں پہ کس کا راج ہے؟ وہاں کے بارڈر کی سیکیورٹی کس کے پاس ہے؟ آپ یہ اہم سوالات ڈی جی آئی ایس پی آر سے پوچھیں۔ جس پراپیگنڈا اور جھوٹی ویڈیو کی آپ بات کررہے ، جن دو صحافیوں کے حوالے سے یہ رپورٹ شائع کروا کے وزیراعلی پر الزام لگایا گیا وہ اس کی تردید کرچکے ہیں- یہی بات چند دن پہلے DG ISPR نے صحافیوں سے میٹنگ میں کی اور وہی پراپیگنڈا ویڈیو میں آ گئی- کیا باقی لوگ کم پڑ گئے تھے کہ اب ISPR کا محکمہ یہ کام کر رہا ہے؟ تو کیا جس طریقے سے سہیل آفریدی اور مینا خان آفریدی کی تصویر لگا کر یہ جھوٹی رپورٹ شائع کروائی گئی اسی طریقے سے اس جھوٹی رپورٹ کئ تردید ہوگی اور معافی مانگی جائے گی؟” - وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان Shafi Jan
Azhar Mashwani199,805 Aufrufe • vor 8 Monaten

پاکستان تحریک انصاف کے شکایات / انفارمیشن سیل نے کام شروع کر دیا نمبر: +92-51-6133331
Azhar Mashwani608,900 Aufrufe • vor 2 Jahren

ہارون آباد NA-163 نون لیگی امیدوار بھی چیخ پڑا “مقابلہ شوکت بسرا اور میرا ہے، تیسرے نمبر کا اعجاز الحق جتوا دیا” فارم 45 کے مطابق ووٹ: 1) شوکت بسرا - تحریک انصاف: 123,765 2) نور الحسن تنویر - مسلم لیگ ن: 72,145 3) اعجاز الحق - لوٹا: 55,288 الیکشن کمیشن اور RO کا فارم 47: اعجاز الحق فاتح کوئی شرم کرو
Azhar Mashwani572,490 Aufrufe • vor 2 Jahren

نارتھ کوریا میں بھی سنائپرز کے ذریعے مظاہرین پر گولیاں نہیں چلاتے ہوں گے
Azhar Mashwani346,197 Aufrufe • vor 1 Jahr

حسین حقانی کو پیسے ملیں تو یہ اپنی روزانہ چوبیس بار بولی لگوائے اور ہر گھنٹے نئے مالک کے حکم پر بکواس کرے یہ رہا پورا کلپ جس میں عمران خان اس کے بالکل الٹ بات کر رہا ہے کہ پہلے ڈیورنڈ لائن کی جگہ کوئی سرحد نہیں ہے اور اب ہم باڑ لگا رہے ہیں تاکہ آمد ورفت روکی جا سکے
Azhar Mashwani170,061 Aufrufe • vor 8 Monaten

بنی گالہ میں عمران خان ہاؤس کی قریبی پہاڑیوں پر آج 4 بجے سے آگ لگی ہوئی ہے - ایک پہاڑی سے بنی گالہ سٹاف نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی لیکن ابھی بھی آگ دوسری پہاڑی پر تیزی سے پھیل رہی ہے مسلسل CDA، 1122 اور اسلام آباد انتظامیہ کو کالز کے باوجود صرف تین CDA ملازمین اب پہنچے ہیں اور بھی کسی آگ بجھانے کے سامان کے بغیر پچھلے سال بھی 3-4 بار آگ لگی جسے بنی گالہ سٹاف خود بجھاتا رہا ہے
Azhar Mashwani141,608 Aufrufe • vor 7 Monaten