Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
#OperationGrift act caught him red-handed, using a domestic gas connection for unauthorized commercial purposes. The consequence is a jail sentence that leaves him with a deep sense of shame and regret. This serves as a reminder to everyone that stealing a gas can have severe repercussions, urging others to... show more
1,014,092 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

گیس ہوگی تو چوری ہوگی۔ آپ نے تو گیس ٹیکس فری بلکہ سبسڈی پر فوجی فرٹیلائزرز کو دی ہوئی ہے اور وصول عوام سے کر رہے ہو دلی کے بچو۔ کھاد عوام کو پرائیویٹ ریٹ پر دیتے ہو یا پھر تمھارا مافیا مارکیٹ میں شارٹ کر دیتا ہے۔

جو کارخانے والے کرتے ہیں ان کو آپ کے لوگ بہت اچھی طرح جانتے ان کو تو کوئی ہاتھ نہیں ڈالتا ہاں البتہ غریب آپ کے ہاتھ آجاتا

دس سال قید اور تیس لاکھ جرمانہ گیس چوری کی سزا اور وہ جو پچھتر سال سے ملک لوٹ رہے ہیں ان کمینوں کیلئے کیا وہ پاکستان وہ تیرے عدل کو سلام

بس عوام پر ہی سب کا زور چلتا ہے. جاؤ جاکر دیکھو کارخانے کیا کررہے ہیں گیس کا. اصل گیس چوروں پر ہاتھ ڈالنے کی ہمت نہیں کسی کی. سب سے بڑا غیر قانونی کنکشن تو خود سوئی سے لیا ہے تم لوگوں نے. کتنی رائلٹی دیتے ہو بلوچستان کو؟؟

تقریباً ڈیڑھ سال ہو گیا ہے مجھے کمپلینٹ کیے ہوۓ مجال جو کوئی رسپانس مل جائے خالی دو سے تین مہینے بعد ریمنڈر کال آتی ہے بس

آپ جو گیس فراہم کرنے میں ناکام ہیں اس کی F.I.R کہاں درج کروائیں ؟ آپ کے اوور بلنگ کیلئے کہاں جائیں ؟ @NEPRA5 @CourtSindh

اس ملک کے سارے قانون غریب کے لیے۔طاقتور تو مینڈیٹ بھی چوری کرنے آئیں بھی ےوڑ دے تو کوئ نہیں پوچھتا۔ ظالموں کا نظام ہے۔

Sorry to Say but a common person can't take a connection with out your officials Help. First Imprison your Corrupt officials for Doing such Acts.

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 اس ملک میں تو قانون ہے ہی نہیں

غیر قانونی PUG چارجز لگانے پر آپ پر کتنا جرمانہ ہونا چاہئے؟ اور گیس ترسیل کے بغیر بل بھیجنے پر؟

