People trust Imran— Malik
@HButterfly3315K followers
25,578 views
5 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@d654b9955027414
خراب حکومت نہیں تھی خراب کی گئی۔ وجہ تھی نہ وہ حرام کھاتا تھا نہ کھانے دے رہا تھا۔ اب دیکھو اس کی خراب حکومت کے بعد ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہیں ہیں! اگر اس وقت اس کا گریبان پکڑنے کی بجائے اس کا ہاتھ پکڑ لیتے تو آج ان دو ٹکے کے صحافیوں کی بھی کچھ عزت ہوتی۔
2 likes

@ruheerizvi
They TRUST HIM CAUSE HE HAS PROVEN RO BE TRUSTWORTHY!! Did not come out of a box the trust
1 like

@LahoriIK89
💯
1 like

@TARIQMEHMOsk6
یہ چور بدکار گنجا نام نہاد صحافی اور مکمل بدزات یوتھیا ھے

@AsadKha55685919
یہ بھی ایسے ہی بات ہے جیسے تاریخ میں لکھا ہے کہ نواز شریف نے کہا تھا قرض اتارو ملک سنوارو تو ماؤں بہنوں بیٹیوں نے اپنے زیورات تک نواز شریف کے قدموں میں رکھ دیے تھے تاریخ کس چیز کی گواہ ہے لیکن جیسے نواز شریف کرپٹ تھا بے ایمان تھا ایسے ہی عمران خان بھی ویسا ہی ہے اقتدار کے بھوکے
