Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
#PeshawarJalsa was massive and the crowd this Tuesday by Adiala will be massive too, inshaAllah! In the game of nerves, Imran Khan has outclassed Asim Munir & team. They keep breaking their Oath and keep showing their frustration via their language, while IK and PTI keep proving that they... show more
34,264 görüntüleme • 9 ay önce •via X (Twitter)
31 Yorum

Don’t you think they have boxed us into Khyber Pakhtunkhwa? If we want to do something big and show our strength then we have to hold a jalsa in Punjab.

پنجاب سمیت پورے ملک میں پہیہ جام ہڑتال #قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی

تقریبا 20ہزار یوتھیاز آئے لیکن صوبہ 5 کروڑ کا ہے۔۔۔۔۔۔2 ہزار کو 5 کروڑ پر تقسیم کریں تو جواب 👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽

hahaha..Jibran chootia sub ko youthia smujhta hai

Challenge u dog son Stadium total capacity 6000 persons

لیکن ابھی تک کوئی پالیسی سامنے نہیں آئی۔ کوئی کمپین نہیں کی گئی۔ پشاور جلسے میں پالیسی ڈسکس ہونی چاہے تھی اڈیالہ کیسے جائیں گے۔ لوگوں کا تخفط کیسے ہو گا

بھوسڑی کے تو خود بھی آ , یا دوسروں کی بنڈ پر ہی جوتے پڑیں اور تجھ جیسے بزدل انڈینز کی مدد سے AI سے پوسٹس بنواتے رہیں

#ReleaseImranKhan Free Innocent Imran khan

Goosebumps, IK is really really lucky champ and he earned this love and respect because of this unshakable love for a man they all are becoming monsters but they don’t know the power of Allah

یہ ہیں پاکستان کے دشمن فتنہ الخوارج

اگر عوام چاہے تو عمران خان تین دن میں جیل سے آزاد ہو سکتے ہیں اور یہ سارے ڈاکو اپنی جانیں بچا کر پاکستان سے بھاگ جائیں گے لیکن مجبوری میں عوام نے ستو پی لیئے اور سو گئے۔

Insha'Allah! ✊

اڈیالہ کب جائیں گے اتنے حجوم کے ساتھ

IA

They have been baffled by khans mammoth support

And ended without any action plan for #ReleaseImranKhan

ہمیں سہیل آفریدی پر فخر ہے۔ عمران خان کا اپنا بیٹے بھی اس طرح عمران خان کا دفاع شاید نہ کرسکتے جس طرح یہ نوجوان کر رہے ہیں۔

تین چار ہزار افراد کا فلاپ جلسہ اور وہ بھی پشاور جہاں kpk کی حکومت 13 سال سے ہے۔ میرا PTI کارکنان سے سوال ہے کہ کیا یہ جلسہ کامیاب تھا؟ بطور مخالف میرا تجزیہ یہ ہے کہ لوگوں نے PTI کو پشاور میں بھی بری طرح مسترد کردیا کیونکہ عوام حکومتی کارکردگی دیکھتے ہیں نہ کہ نعرے اور دھمکیاں

🇵🇰❤️👍✌️

InshaAllah

A bunch of youthhaarz hugging and kissing each other thinking of haqeeqi azaadi😄😄😄😄

Insha Allah

Pakistan pti and Imran khan niazi live long ❤️🇵🇰🇧🇫

Imran khan zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

کِسی کو یہ بھی یاد ہے کے عمران خان اس وقت بھی قید تنہائی میں ہیں وہ بھی ایک مہینے سے زیادہ اُس کے لیے کب کچھ کریں گے؟؟؟

تین سال سے جلسوں جلوسوں کے کھیل نے کیا عمران خان کی رہائی کروا دی؟ کیا کوئی حقیقی ریلیف ملا؟ حقیقت یہ ہے کہ ان سرگرمیوں نے فائدے کے بجائے نقصان پہنچایا، اور تلخی کم ہونے کے بجائے مزید بڑھی۔ اب وقت ہے کہ اداروں کو گالیاں دینے کے بجائے تعمیرِی گفتگو کی جائے تب ہی حالات بدل سکتے

جلسے اپنی جگہ ایک آواز ہیں، اور قوم کی دھڑکن بتاتے ہیں کہ لوگ بولنا چاہتے ہیں۔ اصل جیت مگر اُس کی ہوتی ہے جو لہجے کو نرم، راستے کو آئینی اور سیاست کو ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھائے۔ عوام کا مینڈیٹ اور اداروں کا وقار— دونوں لازم ہیں۔ پاکستان تب مضبوط ہوگا جب مقابلہ ہو، دشمنی نہیں۔ #Pakistan #Unity #Democracy #PoliticalWisdom #PeshawarJalsa اجتماع گواہی دیتا ہے کہ قوم کی نبض زندہ ہے، مگر اصل برتری صبر، وقار اور آئین کے ساتھ چلنے والوں کی ہے۔ بات مکالمے سے آگے بڑھے گی، نہیں تو جیت بھی ادھوری رہتی ہے۔ #Pakistan #Dialogue #Reconciliation #Democracy #PeshawarJalsa

صاف شفاف الیکشن اور کھلی نگرانی پوری دنیا کو دکھا سکتی ہے کہ کون عوامی قیادت رکھتا ہے اور کون محض منصب کا سہار ا لیتا ہے۔ عوامی مینڈیٹ ہر پردہ ہٹا دیتا ہے، اصل طاقت ہمیشہ ووٹ کی ہوتی ہے، کسی عہدے یا ڈر کی نہیں۔

تین سال سے جلسوں جلوسوں کے کھیل نے کیا عمران خان کی رہائی کروا دی؟ کیا کوئی حقیقی ریلیف ملا؟ حقیقت یہ ہے کہ ان سرگرمیوں نے فائدے کے بجائے نقصان پہنچایا، اور تلخی کم ہونے کے بجائے مزید بڑھی۔ اب وقت ہے کہ اداروں کو گالیاں دینے کے بجائے تعمیرِی گفتگو کی جائے تب ہی حالات بدل سکتے ہیں

Hume yeh batao Imran khan ki zindagi ko bachane ke liye aghe kya karna hai mulaqat aur acces tak baat nahi release kaise karwana hai is par aghe kya karna hai is hawale se bataya jaye jalse toh pehle bhi hote rahe hai.

اگر وردی اور عہدے ایک طرف رکھ دیے جائیں اور تمام سیاستدان و ریاستی اہلکار ایک ہی میدان میں عمران خان کے مقابلے میں آئیں، بیلیٹ باکسز پر مکمل نگرانی ہو، تو نتیجہ خود بتا دے گا کہ عوام کا اصل اعتماد اور مقبولیت کس کے ساتھ ہے۔
