Loading video...
Video Failed to Load
65,305 views • 9 months ago •via X (Twitter)
27 Comments

صاف ستھرا پنجاب۔

صاف ستھرا پنجاب کے ورکر پاہڑیانوالی مین بازار میں ہر بار کوڑا اٹھانا چھوڑ جاتے ہیں شہریوں کا احتجاج شہریوں نے حکام بالا سے گزارش کی ہے کہ ہر بار کوڑا اٹھانا چھوڑ جاتے ہیں ہمیں انصاف فراہم کیا جائے باخبر رہنے کےلئے پاہڑیانوالی نیوز پوائنٹ وزٹ کیجئے

گریٹ لیڈر محترمہ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ میں آپ کا ورکر ،سپاہی امید کرتا ہوں کہ آپ مجھے ضرور فالو بیک دیں گی آپ کا فالو بیک کسی بھی ورکر کے لیے باعثِ فخر اور حوصلہ افزائی ہوتا ہے۔” 💚💕

السلام علیکم میم اگر برائے مہربانی آپ راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کا دائرہ کار راولپنڈی کے کنٹونمنٹ ایریاز تک بڑھا دیں تو عین نوازش ہوگی ۔ راولپنڈی کے کنٹونمنٹ ایریاز پنجاب کے گندے ترین علاقے ہیں۔ جب سے ستھرا پنجاب کا کام راولپنڈی میں دیکھا ہے تب سے خواہش ہے یہاں بھی آپ کی ٹیمیں ہوں۔

میم گوجرانوالہ میں ترقیاتی کام بہت سلوہے ہر علاقے میں ملبے کے ڈھیر لگے سڑکیں کشادہ ہونے کی بجاۓ مزید تنگ ہو گٸیں سیٹلاٸٹ ٹاٶن مارکیٹ کا برا حال دھول مٹی الگ نہ کوٸ صفاٸ ستھراٸ نہ ستھرا پنجاب کا عملہ آتا.پلیز انتظامیہ کی کھچاٸ کریں شہباز سپیڈ سے کام ہونا چاہیے

پلیز شناختی کارڈ کو میڈیکل کارڈ میں تبدیل کر دیں۔ یقین جانیں لوگ ہروقت آپکو دعائیں دیں گے

Can you take notice of this too at 6th Road amd Iran Road, Satellite Town Rawalpindi too?

یہ تو سچ ہے آپ ہر کام میں نمبر ون ہے سب سے آگے ہے ۔۔9 مہنے کا کام 4 مہنے میں کیا اور چوری دن میں کرتے ہے اور جرنیلوں کا خیال رٹ اور دن میں کرتے ہے ۔۔پاکستانی عوام پر بھی خوش نہیں۔۔اس میں آپ کی غلطی نہیں تربیت کی غلطی ہے۔۔بڑا لوگ کہتے ہے جیسا پھتر ویسے سانپ ۔لعنت تیری پیدایش پر😡

میرا چھوٹا سا شہر ہارون اباد ہے میں سعودی عرب سے دسمبر میں چھٹی گیا۔ اور میرے گاوں میں صفائی والا عملہ آٹو رکشہ پر پورا گاوں کا کچرا اٹھا کر لیکر روٹین میں جاتے۔ ہیں ویلڈن میڈیم مریم نواز شریف

Respected CM sahiba,Thanks a lot for Launch Cath Lab in our city Jhang sadar.

میں ایک درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ راوالپنڈی کی ٹیپو روڈ کے سامنے گرلز کالج کے سامنے اور سپریم کورٹ سوسائٹی کی دیوار کے ساتھ کچرے کے انبارلگے ہیں کچرا ہفتوں تک کوئی نہیں اٹھاتا اور @DCRawalpindi کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔ آپ ہی اسکو دیکھ لیں پلیز

بہت خوب صفائی نصف ایمان ہے آپ نے عوام کو شعور دیا ہے

Super CM 🫶

Respected CM, I hope you are doing well. I would like to draw your kind attention towards District Rajanpur (South Punjab). Please make active policies under your supervision to promote labour/daily wages people which are single sole worker of their families. Thanks.

A.oa Mam, the green bus is not running on Sama Satta Road. We students are facing a lot of difficulties. The van fare is very high, Rs. 70 per side. The students of Sama Satta have to go to Bahawalpur station.

لوگوں کو تربیت بھی دی جائے کہ اپنے علاقے خود بھی صاف رکھیں گلی محلے کی کمیٹیاں بنائ جائیں جو کہ اپنے علاقے میں گند پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کریں حکومت کے نوٹس میں لائیں شکریہ

پی ٹی آئی کے 15 سالہ حکومت میں سب سے بڑا کام پشاور BRT ھے، لیکن BRT کا حال دیکھئے کہ چھتیں ٹپک رہی ہیں کس حالات سے BRT گزر رہی ہے۔ ایک طرف پنجاب کو دیکھیں روزانہ کے بنیاد پر نئے پراجیکٹ کا افتتاح اور KPK میں روزانہ کا احتجاج میں حیران ہو کہ اس صوبے کا آخر بنے گا کیا۔۔۔؟

شکریہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور سی ایم پورٹل ٹیم۔ میٹھے پانی کی سکیم گاؤں گولپور تحصیل پندانخان ضلع جہلم کی فیسبلٹی رپورٹ تیار ہو کے کمشنر راولپنڈی کو بیجھ دی گئی

ڈاکو ڈفر الائنس

In village primary garbage issue relates to animals kept in village living houses which is against the law since British time . Only in Mustafa governors ship time it was implemented or some time governors nawab kalabagh. It improved villages cleanliness level to great exten.

پنجاب میں کچھ بدلہ ہو یا نا لیکن صاف نظر آتا ہے مریم نواز اور مریم اورنگزیب کی شکلیں بدل گئیں

پنجاب کا ایک ضلع تلہ گنگ ہے ( جس کے لگ بھگ 100 گاؤں ہیں ) یہاں ایک بھی ایسا ہسپتال نہیں جہاں تمام طبی سہولیات موجود ہوں اس کے دور دراز کے گاؤں سے مریضوں کو راولپنڈی اسلام آباد یا لاہور لے جانا پڑتا ہے ۔۔ عوامی تحریک نجات: ATN ملک پاور فل اور عوام خوشحال، یہی ترقی ہے ( فاروق یاسر)

وقت کے پاس ہنر ہے چہرے بے نقاب کرنے کا۔ اب پتا چلا لوگوں پر چالان کیوں ہو رہے تھے

Too good and lovely May God bless you and your whole family You have given too much to Pakistan

Nani 😂

Nice.

You must clean your peoples minds first
