正在加载视频...
视频加载失败
Powerful pictorial representation #PGC
8 条评论

@aleezaemaan میری درخواست ہے سٹوڈنٹ سے اگر پولیس والے اپ کے اوپر تشدد کرتے ہیں اپ بھی دل کھول کر ان کی ٹھکائی کریں کیونکہ اپ پاکستان کا مستقبل ہیں اپ پاکستان کا فیوچر ہیں پوری پاکستانی عوام اپ کے ساتھ کھڑی ہے ماشاءاللہ

Please stop promoting propaganda and fake news. May God open your eyes Amen

@managedcontext ایک بات کہوں اگرگراں نہ گزرے تو پاکستانی عورتوں کو تو اس بات پر شکرکرنا چاہیۓکہ بحرحال اللہ نےہمیں انسانی شکل میں ہی اس دنیامیں پیدا کیا وگرنہ اگرواقعی کسی حشرات الارض کی شکل میں ہمیں پیداکردیاہوتا تو سلوک تو یہ ہی ہونا تھاہمارےساتھ جو ہو رہاہےمگرہمارےمرنےکا کسی کوافسوس نہ ہوتا

Let the sky fall 🤞

Mini heart attack for oppressors 🔥❤

پراپگینڈہ کی پیداوار بیانیہ جیسے ہی تحقیق کے عمل سے کزرتا ہے تو پہلے ہی قدم پر زمین بوس ہو جاتا ہے۔ یہ سب کہانی ویڈیو اور بیانیہ صرف ایک ہوائی واقعے کے اردگرد بُنا جا رہا ہے۔ آج دن تک ایک بھی ثبوت نہیں ملا جو کہ آج کے سوشل میڈیا کے دور میں حیران کن بات ہے۔ مگر نہیں ہے کیونکہ جعلی اور فیک نیوز ہے۔ پی ٹی آئی کا ایک اور ملک دشمن وار جو کہ بنگلہ دیش ماڈل کو پاکستان لانے کی خواہش ہے آشکار ہو چکا ہے اور فلاپ ہو چکا ہے۔

Wow ! Go students of Pakistan 🇵🇰! Great Job standing up for your fellow students.

@hasanan34816006 آخری جیت ہمیشہ حق کی سچ کی انصاف کی


