Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

Powerful pictorial representation #PGC

210,780 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von raza ireland
raza irelandvor 1 Jahr

@aleezaemaan میری درخواست ہے سٹوڈنٹ سے اگر پولیس والے اپ کے اوپر تشدد کرتے ہیں اپ بھی دل کھول کر ان کی ٹھکائی کریں کیونکہ اپ پاکستان کا مستقبل ہیں اپ پاکستان کا فیوچر ہیں پوری پاکستانی عوام اپ کے ساتھ کھڑی ہے ماشاءاللہ

Profilbild von northpole_star
northpole_starvor 1 Jahr

Please stop promoting propaganda and fake news. May God open your eyes Amen

Profilbild von Syeda Aliya Ahmad
Syeda Aliya Ahmadvor 1 Jahr

@managedcontext ؀ ایک بات کہوں اگرگراں نہ گزرے تو پاکستانی عورتوں کو تو اس بات پر شکرکرنا چاہیۓکہ بحرحال اللہ نےہمیں انسانی شکل میں ہی اس دنیامیں پیدا کیا وگرنہ اگرواقعی کسی حشرات الارض کی شکل میں ہمیں پیداکردیاہوتا تو سلوک تو یہ ہی ہونا تھاہمارےساتھ جو ہو رہاہےمگرہمارےمرنےکا کسی کوافسوس نہ ہوتا

Profilbild von Tweety 🐤
Tweety 🐤vor 1 Jahr

Let the sky fall 🤞

Profilbild von 🅢🅐🅜🅐🅝
🅢🅐🅜🅐🅝vor 1 Jahr

Mini heart attack for oppressors 🔥❤

Profilbild von Shake
Shakevor 1 Jahr

پراپگینڈہ کی پیداوار بیانیہ جیسے ہی تحقیق کے عمل سے کزرتا ہے تو پہلے ہی قدم پر زمین بوس ہو جاتا ہے۔ یہ سب کہانی ویڈیو اور بیانیہ صرف ایک ہوائی واقعے کے اردگرد بُنا جا رہا ہے۔ آج دن تک ایک بھی ثبوت نہیں ملا جو کہ آج کے سوشل میڈیا کے دور میں حیران کن بات ہے۔ مگر نہیں ہے کیونکہ جعلی اور فیک نیوز ہے۔ پی ٹی آئی کا ایک اور ملک دشمن وار جو کہ بنگلہ دیش ماڈل کو پاکستان لانے کی خواہش ہے آشکار ہو چکا ہے اور فلاپ ہو چکا ہے۔

Profilbild von Adeena Maryam
Adeena Maryamvor 1 Jahr

Wow ! Go students of Pakistan 🇵🇰! Great Job standing up for your fellow students.

Profilbild von STILL WONDERING
STILL WONDERINGvor 1 Jahr

@hasanan34816006 آخری جیت ہمیشہ حق کی سچ کی انصاف کی

Ähnliche Videos