Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

Powerful statements by Imran Khan after ISPR's PR & the chatter about eliminating him. He is ready for everything but he asks the people in power if they are ready for Awaam's reaction. Lots of things to ponder for people who think their power will save them! #BehindYouSkipper

278,785 views • 3 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Fauzia Siddiqui's profile picture
Fauzia Siddiqui3 years ago

عمران خان کا بیان تحریری طور پر۔۔۔ میں دو باتیں کرنا چاہتا ہوں ISPR نے بیان دیا ہے کہ ادارے کی توہین کردی فوج کی توہین کردی ایک آفیسر کا نام کے دیا انٹیلیجنس آفیسر کا جس نے دو دفعہ مجھے قتل کرنے کی کوشیش کی ISPR صاحب زرا غور سے میری بات سنئیں، عزت صرف ایک ادارے کی نہیں ہے عزت قوم میں ہر شہری کی ہونی چاہیئے ،اس وقت قوم کی سب سے بڑی پارٹی کا سربراہ پچاس سال سے قوم مجھے جانتی یے، مجھے کوئی جھوٹ بولنے کی ضرورت نہیں ہے اس آدمی نے دو دفعہ مجھے قتل کرنے کی کوشیش کی اور جب بھی انویسٹیگیشن ہوئی میں یہ ثابت کروں گا کہ یہ وہ آدمی تھا اور اس کے ساتھ پورا ایک ٹولہ یے، اور اس کے ساتھ کون ہے وہ بھی سب قوم کو پتہ ہے وہ کون ہے آج سوشل میڈیا کہ دور میں سب کو معلوم ہے سوال میرا یہ ہے کہ کیا ملک کا سابق وزیر اعظم کیونکہ اس آدمی کا نام آگیا میں اپنی ایف آئی آر نہیں کٹوا سکا پتہ تو سچ اور جھوٹ چلے گا جب انویسٹیگیشن ہوتی ایف آئی آر اس کے خلاف ہوتی، اگر یہ بے قصور تھا سامنے آجاتا ، اتنی طاقتور شخصیت کہ میں سابق وزیر اعظم اپنی پنجاب کی حکومت ہوتے ہوئے ہم ایف آئی آر میں اسکا نام نہیں دے سکے، اسکے بعد پنجاب کی حکومت کی JIT دو پولیس آفیسر جنہوں نے اسکے کہنے پر ریکارڈ کیا تھا نوید شوٹر کی، پنجاب کے ڈی پی او گجرات، سی سی پی او سی ٹی ڈی، انہوں نے ہماری انویسٹیگیشن میں آنے سے منع کردیا کون تھا پیچھے کون اتنا طاقتور تھا؟ اس کے بعد جب انویسٹیگیشن میں یہ ثابت ہوگیا کہ تین شوٹر تھے،جب JIT میں ثابت ہوگیا کہ تین شوٹر تھے، تین شوٹر نے گولیاں چلائیں بانسبت جو انکا پروپیگنڈہ تھا کہ ایک دینی انتہا پسند تھا، JIT کو سبوتاژ کیا گیا چار CTD کے لوگوں نے اپنی اسٹیٹمنٹ بدلیں، پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ انکے خلاف کاروائی ہونا چاہیئے کیونکہ انہوں نے سبوتاژ کرنے کی کوشیش کی،کون تھا انکے پیچھے کون اتنا طاقتور تھا اور اسکے بعد جوڈیشل کمپلیکس میں ثابت کروں گا کہ ISI نے ایک رات پہلے ٹیک اور کیا ثابت کروں گا کہ CTD کے کپڑوں میں اور وکلاء کے کپڑوں میں ISI تھی وہاں،ثابت کروں گا کہ بریگیڈیئر وہاں بیٹھا ہوا تھا کیا کام تھا ISI کا وہاں؟ ثابت کروں گا کہ انہوں نے مجھے قتل کرنے کے لیئے وہاں تھے اور پیچھے یہی آدمی تھا، اسی ٹولہ اور آدمی کا نام ارشد شریف کی والدہ نے ارشد شریف کے قتل پر لکھا لیکن کوئی انویسٹیگیشن نہیں ہوئی، کسی کی جرات نہیں تھی کہ آگے بڑھیں کیونکہ یہ مقدس گائے ہیں، قانون سے اوپر ہیں؟ ISPR صاحب ،جب ایک ادارہ اپنی کالی بھیڑوں کے خلاف ایکشن لیتا ہے وہ اپنی ساخت بہتر کرتا ہے جو ادارہ دو نمبر لوگوں کو پکڑنا ہے وہ ادارہ مضبوط ہوتا ہے، میرے شوکت خانم میں کوئی غلط کام کرے ہم ایکشن لیتے ہیں، ہمارے ادارے کی ساخت بہتر ہوتی ہے، یہ کیا آپ نے بنایا ہوا کہ جو نام کے کہیں فوج کو برا بھلا کہہ رہے ہیں میری فوج ہے میرا پاکستان ہے آپکا پاکستان نہیں ہے صرف میری فوج ہے ہمیں آپ سے زیادہ خیال ہے یہ جو حرکتیں کررہے ہیں جو تنقید کرے آپ اسکا منہ بند کردیں یہ آپ نقصان پہنچا رہے ہیں ادارے کو میں ایک بات کہہ دوں میں جو آج جارہا ہوں وہاں کوئی پولیس اور رینجرز اتنی بڑی فوج لانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے قوم کے اتنے پیسے ضائع کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، کسی کے پاس وارنٹ ہے سیدھا میرے پاس لے کر آئے میرے وکیل ہونگے، میں خود ہی جاکر جیل میں تیار ہونے جانے کے لیئے ،اتنا خرچہ کرنا،جیسے اس ملک کا بڑا مجرم آرہا یے، مہربانی کریں ہمیں کوئی اس طرح کا ڈرامہ نا کریں سیدھی طرح وارنٹ دیں، کوئی اس وقت مجھ پر کیس نہیں ہے کہ میں زہنی طور پر تیار ہوں جیل میں جانے کے لیئے، دوسری چیز جو ڈرٹی ہیری نے پلان بنایا ہوا ہے ایک ٹولہ ہے اسکے ساتھ اور میں پھر کہتا ہوں کہ سوشل میڈیا دیکھیں کون کون ہے اسکے ساتھ اگر اللہ نے انکے ہاتھوں میری جان لینی ہے اسکے لیئے بھی میں تیار ہوں لیکن میرا سوال یہ ہے کہ آپ لوگ تیار ہیں جو اقتدار کے مزے لے رہے ہیں جو کیسے بنا رہے ہیں جو مزے لے رہے ہیں۔ اور کیسے بچا رہے ہیں NRO لے کر کیا آپ سب تیار ہیں؟ ہوسکتا ہے اتنی زیادہ قوم نا سڑکوں پر نکلے لیکن یہ بھی ہوسکتا ہے کہ سری لنکا میں جو حالات تھے آج بلومبرگ کہتا ہے کہ پاکستان میں اس سے زیادہ برے حالات ہیں، تو اگر یہ پھٹ گئی قوم تو آپ کو اپنا آپ بچانا مشکل ہو جائے گا آپ بھی تیار ہوجائیں میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اگر ان ڈفرز کے ساتھ زندگی گزارنا ہے تو اس سے بہتر اللہ مجھے اوپر کے جائے، انکی غلامی میں زندگی نہییں گزارنا چاہتا کیونکہ میں نے اس ملک سے باہر جانا نہیں ہے اس غلامی سے موت بہتر ہے عمران خان تحریر فوزیہ صدیقی #امن_کا_سفیر_عمران_خان #ActiveInsafians #I_StandWithSuopremeCourt #BehindYouSkipper

Jibran Ilyas's profile picture
Jibran Ilyas3 years ago

@InsafPK Brilliant compilation

Markandey Katju's profile picture
Markandey Katju3 years ago

@PTIofficial I have never met IK, I dont belong2his caste or religion, I dont expect anything from him, & on several issues I disagree with him. But I support him bcoz I believe dat tho he has some defects (like all of us) he is basically an honest man, while PDM leaders r a gang of dacoits

Alefiya's profile picture
Alefiya3 years ago

Now is the time for prominent overseas Pakistanis to play their role n pressure their govts n international organization..

Hayat Abbasi's profile picture
Hayat Abbasi3 years ago

تاریخ گواہ ہے پاکستان ہمیشہ فوجیوں نے مشکل میں ڈالا۔

Petunia's profile picture
Petunia3 years ago

This is our Pakistan, IK our leader & these are our institutions - ENOUGH with the games. RISE PAKISTAN!

MEENAKHAN (Mkhan🦅)'s profile picture
MEENAKHAN (Mkhan🦅)3 years ago

@PTIofficial

Sajjad Ali Mallah's profile picture
Sajjad Ali Mallah3 years ago

@PTIofficial @OfficialDGISPR #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آپ نے ہمارے وزیراعظم جناب عمران خان کے بارے میں کچھ بیان دے رہے ہو یہ بھی ہمارے پاکستان کی توہین ہے اگر کبھی بھی ہمارے وزیراعظم عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو اس کا نتیجہ پوری دنیا دیکھے گی سو خدارا اپنے پاکستان

Friends of Democratic Pakistan-UK's profile picture
Friends of Democratic Pakistan-UK3 years ago

@BeeBeeFaridi Please get it translated with English subtitles to share on international media

Shajju's profile picture
Shajju3 years ago

Yes! After this statement, Khan Sahib has done his work, from here we the people have to come out defending this statement and Khan Sahib and set the final stage of the true freedom war. @ImranKhanPTI ALLHA WILL HELP YOU.

Related Videos