Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
Public awareness message ‼️
76,221 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)
33 Kommentare

Paan is not our culture. Its from India. No awareness can stop from these people spitting in open. Pan should be completely banned.

Ban Pan, its not tradition, its filth, One of the major cause of cancer and also destroys teeth. Banning it forever would be the best thing.

پان کب سے پنجاب کی ثقافت بن گئی بی بی؟؟؟ یہ پان گھٹکے کھانے بہار، لکھنؤ کے لوگوں کی ثقافت ہے پنجابیوں کی نہیں

paan kahan say humari saqafat bun gaya?

بی بی جی ۔۔ پان ثقافت نہیں، علت ہے۔۔ 🐃🙏🐃

پان بیہاریوں اور لکھنؤ کی کنجریوں کی ثقافت ہے پنجابیوں کا اس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں

پان ہماری ثقافت کا حصہ نہی UP دلی سے آئیا اسی طرح حقہ تمباکو بھی پنجاب یا برصغیر کا کلچر نہی تھا پرتگالی تمباکو ھندوستان لائے سگریٹ کا نشہ انگریزی کمپنیوں نے شروع کروایا اسکی بھی حوصلہ شکنی ہونی چاہئے خاص طور پبلک مقامات پر۔ یہ دونوں چیزیں کینسر کی وجہ سے صحت کے لئے مضر ہیں۔

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ - ہر پان کی دکان پر ایک سائن بورڈ لگانا چاہیے -کہ پان ہماری ثقافت ہے اور آپ کو اچھا لگتا ہے لیکن سڑکوں پر تھوکنا ہمارے شہرون کو گندہ کرتا ہے اور اپنی سڑکوں کو صاف رکھنا ہم سب کا فرض ہے-آییے مل کر پنجاب کو صاف رکھیں-

گاؤں گولپور تحصیل پندانخان ضلع جہلم، محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ہم بار بار درخواست کر رہے ہیں ہمارے لیے میٹھے پانی کی سکیم دے۔ فزبیلٹی رپورٹ ساتھ اٹیچ ہے گولپور کو ماڈل ویلج والے پروگرام میں شامل کریں #گولپور #golpur @MaryamNSharif @CMComplaintCell @dcjhelum

نسوار کھانے والے بھی جگہ جگہ تھوک پھینکتے ہیں

Madam CM, AOA, last day I visited model town park Lahore with my 2&1/2 year old grandson. Children here, above the age of 2, are fully charged and to my utter disappointment, I found ALL the slides for children, in broken shape. Kindly take action in the matter. Regards

I hate how government has to teach people basic manners and civic sense.

Pan Punjab ki nhi lakhnow ki tradition Hy we don't need this pan

Good message! Same type of awareness message for manholes covers too please

ایک اور کام بھی مریم صاحبہ ضرور کریں ۔یہ جو بارات و دیگر فنکشنز میں پیسے ۔۔وارنے۔۔اور پھینکنے کا رواج ھے اسکو بھی ختم کریں ۔ایک تو نمائش دوسرے تکبر اور پیسے کی بےحرمتی ۔باقی ماشاءاللہ گریٹ جاب ویلڈن

سخت ترین جرمانے عائد کیجئے اللہ کا واسطہ ہے 🙏، ستھرا پنجاب والے جان ماری کرتے ہیں صفائیاں کرنے میں اور ہماری عوام کوڑا پھیلانے میں شیر ہے۔

میم پان اور گٹکے پر پابندی لگا دیں ۔ لوگ سدھرنے والے نہیں ہیں

Good message for clean city by cm MNS🐅

یہ پان نہیں ہے اس میں اکثریت گٹکا ہے اس لیے مہربانی فرمائیں گٹکے کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کریں ورنہ بہت جلد ہم بھی "کیراچی " بن جائیں گے لوگ 40 50 روپے کا الائچی سپاری پان افورڈ نہیں کرتے لیکن 10 روپے کی گٹکے کی پڑی ہر کوئی جیب میں رکھنے لگا ہے یہ سیگریٹ سے بہت ہی سستا پڑ رہا

Respected Ma'am, Awareness flexes must be displayed at "Pan" shops it will certainly effectively work. IA

پان انڈیا میں ھندی/اردو بیلٹ کہلوائے جانے والے ایریا لکھنو وغیرہ کی ثقافت ہے پنجاب کی نہی اور میڈیکل تحقیقات کے مطابق منہ گلے کے کینسر کی ایک بڑی وجہ ہے۔ انڈیا کی طرح اسکے خلاف بڑے پیمانے پر عوام میں آگاہی کی ضرورت ہے اور انکی فروخت ہر آہستہ آہستہ مکمل پابندی لگا دینی چاہئے۔

یہ پنجاب ہے پان پنجابیوں کی ثقافت نہیں بھیاوں اور بہاریوں کی ثقافت ہے

پان مضر صحت ہے پلیز we should discourage

Make it mandatory to consume paan only at paan shops, and require those shops to provide proper disposal facilities and arrangements for gobbing.

Form 47 govt is haram! Public awareness message!

یہ ویڈیو کراچی والوں کے لئے ہے

انہیں بھاری جرمانہ کیا جائے

Pan hamari saqafat? Thank you knowledge wadh gya sada

پان کہاں سے ہمارے ثقافت کا حصہ بن گئی

Weldon

Pan bihariyon ki saqafat hai punjabiyon ki nhi

Best 👌

Asslam o alaukum madam ma mandi safdarabad k aik backedward village se hu jis ka nam mataba chak no 09 ha ham kam az kam 20 salo se yaha dykh rhy hain bary hogy hain na roads hain bny hi nahi na koi school acha ha na koi hospital please ham apko vote dyty hain koi action lein
