Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
#ReleaseAttaUrRehman immediately!
46,767 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

عمران خان صاحب میں اس وقت ہی سمجھ گیا تھا کہ اپ کے ساتھ وہی سلوک ہوگا جو میمار کی وزیراعظم کے ساتھ ہوا پہلے اس کو استعمال کیا گیا مسلمانوں کے قتل کیے گیے اس نے اپنی ہی فوج کی ساہیڈ لی پھر کیا ہوا اس فوج نے اس کو پھر سے نظر بند کردیا😌 انشاءاللہ پھر اپ اے گے

#ReleaseAttaUrRehman

ہماری دعا اپ کے ساتھ ے انشاءاللہ اپ ہی وزیراعظم بنو گے اس مرتبہ اپ نے اپنی دل کی سنی ے

nice

اجتماعی دعا یا رب پاکستان کو غداروں ، چوروں ، ڈکیتوں ,جھوٹوں فراڈیوں اور رشوت خوروں سے پاک کر دے۔۔ آمین

عمران خان صاحب مجھے اس وقت ہی ڈر لگنا شروع ہوگیا تھا جب نوازشریف کو پچاس روپے کے اسٹام پیپر پھر باہر بھیج دیا تھا اس وقت اپ سختی کرتے اور کہتے کہ مرجاے جیل میں نوازشریف تو اج یہ دن نا دیکھانا پڑتا مگر اپ کے ساتھ شامل کچھ غدار لوگ ہی اپ کے سلطنت کی تباہی کے باعث بنے

@MashwaniAzhar #ReleaseAttaUrRehman
