Loading video...
Video Failed to Load
🚨 Sadiqabad #Rawalpindi right now….
24,243 views • 2 months ago •via X (Twitter)
20 Comments

Yesterday Islamabad 🥲🥲💔

یہ وہ ایریا ہے جہاں چڑیا پیشاب کر جائے تو یہی حالات ہوتے ہیں دوسرا شاپنگ بیگ کی وجہ سے نکاسی بند ہونا یہ تو ہمارا فعل ہے

30 saal tou mujhay hogayyy SadiqAbad dekhtay yehii haal haaiii naa proper sewage system naa barsaatiii naalay

Tauba Astaghfirullah

پنجاب پنجاب اے

ان کو کوئی سمجھائے، بجلی بند کرو ۔سامان تو خراب ہو گیا ہے کدھر خود نا ٹنگے جانا

کہاں ہے مریم نواز شریف صاحبہ کے دعوے اور کہاں ہے محترمہ کا ستھرا پنجاب ؟ سب دعوے ٹک ٹاک ؟

بالکل @MaryamNSharif کا ہنگامی طور پر راولپنڈی دورہ بنتا ھے۔ اتنے بڑے صوبے کے باوجود مریم نواز کے اقدامات دوسرے صوبوں کی نسبت نمایاں ہیں۔

@Shehzad89 So, who’s resigning over this?

وفاق تو گیو

This is genuinely cool.

اللہ رحم کرے، کونسا علاقہ صادق آباد کا؟

واہ یہ بھی مریم نواز کا وژن ہے

لگے رہو ایرانی بھائی

Wow 😳 Very very strange 🤯

راولپنڈی کو وفاق کے حوالے کرو ۔

Rawalpindi ko sooba banao....

اسے کس حوالے کرنا چاہیے؟

@AzmaBokhariPMLN kiyaa haal hein? Kheriyat? Shoaib kahan hai?

💔😭
