Azaz Syed's banner
Azaz Syed's profile picture

Azaz Syed

@AzazSyed465,152 subscribers

Journalist @GeoNews | Pakistan specialist | Conflict, diplomacy & intelligence | Host: TalkShock | Survived attacks, defied censorship

Shorts

🚨🚨 اسلام آباد کے علاقے پھلگراں کی پرنس روڈ پر 28 کروڑ روپے مالیت سے تعمیر شدہ حفاظتی دیوار کی گزشتہ روز کی ہلکی بارش کے بعد کی صورتحال۔۔۔ یاد رہے حفاظتی دیوار چند ماہ قبل لوکل گورنمنٹ کی جانب سے بنائی گئی تھی۔۔۔ غفلت کسی کی بھی ہو۔۔۔ جلد یا بدیر خمیازہ معصوم عوام کو بھگتنا پڑتا ہے۔

177,908 Aufrufe

گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق کے قتل کا کیس پولیس نے گرفتار ملزم سعدعباسی کو اے ٹی سی اسلام آباد میں پیش کر دیا۔پراسیکیوٹر نوید کیانی نےعدالت کو بتایا کہ ملزم سعدعباسی کی شناخت ہو چکی ہے،ملزم سعدعباسی کمرہ عدالت میں رونے لگ گیا۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی کمرۂ عدالت میں ملزم سے گفتگو میں کہا کہ اب رونے کا کیا فائدہ ہے؟ آپ کے رونے سے کیا واپس آ جائے گا؟تم نے ملک کا بہت بڑا نقصان کیا ہے، ایک معصوم گھرانہ تباہ کر دیا ہے۔آپ کو اندازہ ہی نہیں کہ آپ نے ملک کا کتنا بڑا اثاثہ تباہ کیا ہے۔ عدالت نے ملزم سعدعباسی کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس نے 20 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی

84,467 Aufrufe

بانی پی ٹی آئی عمران خان Imran Khan کی ہمشیرہ نورین نیازی کے اداروں کےخلاف بیان کے معاملے پر ان کے وکیل فیصل ملک این سی سی آئی پہنچ گئے اور نورین نیازی کی جانب سے جواب جمع کرا دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نورین نیازی نے صبح رابطہ کیا اور بتایا کہ این سی سی آئی اے کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا۔نوٹس میں ایڈریس غلط تھا اور نوٹس بذریعہ سوشل میڈیا سے علم میں آیا۔نورین نیازی نے بتایا کہ این سی سی آئی اے سے تعاون کریں گے۔

29,788 Aufrufe

While covering the historic summit in #Islamabad I unintentionally joined Osama Bin Javaid at AlJazeera — lolz 🤣

118,194 Aufrufe

.Many congratulations to Engineer Mohammad Ali Mirza on securing bail and being released. Deep appreciation for the professionalism shown by Hafiz Tahir Ayubi

167,235 Aufrufe

President ⁦AsifAliZardari⁩ leaves for a five day official visit to #China

70,280 Aufrufe

راولپنڈی اور پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سنگم پر واقع فیض آباد کے قریب فضا میں منڈلاتے دو یو اے ویز (ڈرونز) کو فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا، سینئر پاکستانی حکام نے تصدیق کی ہے۔ اسلام آباد کی فضائی حدود کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے

90,572 Aufrufe

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اس سب کے پیچھے ایک خفیہ ہاتھ ہے جو انہیں کنٹرول کررہا ہے ۔ یہ خفیہ ہاتھ ان (احتجاجی) رہنماؤں کے پیچھے ہے اور یہ رہنما اس خفیہ ہاتھ کے سامنے صفر ہیں ۔ آپ بتائیے محسن نقوی بین السطور کس پر الزام عائد کررہے ہیں ؟ Mohsin Naqvi

326,062 Aufrufe

PTI protesters have blocked the motorway at Swabi Interchange on the Islamabad–Peshawar route and at Swat Interchange, triggering massive traffic jams and long queues of vehicles. Commuters stranded as disruptions intensify. #PTI #Swabi #MotorwayUpdate #Pakistan

57,534 Aufrufe

Pakistan’s Deputy PM Ishaq Dar meets Foreign Secretary Amna Baloch and Ministry of Foreign Affairs - Pakistan team, commending their dedication and professionalism during the #IslamabadTalks. Facilitating Iran–US dialogue — a significant step toward constructive engagement, and lasting peace & stability. Government of Pakistan #IslamabadDiplomacy

24,795 Aufrufe

لاہور میں ژالہ باری ۔۔۔ ہمیں لاہوریوں سے حسد ہو رہا ہے ۔۔ ویسے لاہور لاہور ہے لیکن اسلام آباد کی بات ہی اور ہے

18,095 Aufrufe

. The persecution of Ahmadis in Pakistan has long been an issue, and recent incidents—such as the attack on their place of worship in Bahgatabwala, Sargodha—underscore the severity of the situation. Not only are their homes, places of worship, and even cemeteries being targeted, but with law enforcement remaining passive, extremist elements have taken advantage of the silence. #punjab #punjabpolice #humanrights #statefailure

49,804 Aufrufe

.Journalist on a mission! 🏃‍♂️ Raja Mohsin Ijaz of ARY NEWS successfully conquered the tough Seychelles Nature Trail Run , proving that true determination goes beyond the newsroom! A proud moment for 🇵🇰 on the global trail-running stage🌍🔥 . Best wishes #SeychellesTrailRun #PakistaniPride #TrailBlazer

21,829 Aufrufe

Videos

AzazSyed's profile picture

🚨🚨راولپنڈی کا ایک بڑا منصوبہ رنگ روڈ ایک بار پھر متنازعہ ہوگیا ہے، ذرائع بتاتے ہیں کہ منصوبہ کے ڈیزائن میں مبینہ تبدیلی کا معاملہ سامنے آنے پر پنجاب حکومت نے تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں،حکام کی جانب سے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے رنگ روڈ منصوبے کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا گیا جسکے بعد ابتدائی رپورٹ حکومت پنجاب کو پیش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ میں بے ظابطگیوں کی نشاندھی پر معاملہ اینٹی کرپشن کے سپرد کیا جائے گا، پنجاب حکومت کیجانب سے رنگ روڈ کیس میں جے آئی ٹی بنانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے راولپنڈی رنگ منصوبہ کے این او سیز، منظور شدہ نقشوں، ایکسیس روڈ اور دیگر قانونی منظوریوں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نجی سروس ایریاز کو رسائی دینے کے لیئے جاری این او سیز بھی تحقیقات کے دائرے میں آ گئے ہیں، 28 جنوری 2026 کے مبینہ این او سی کی قانونی حیثیت اور سرکاری ریکارڈ کی جانچ شروع ہے، آر ڈی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ سروس ایریا کو رسائی دینے سے منظور شدہ ڈیزائن اور ٹریفک نظام متاثر ہوتا ہے۔۔ این او سی، ایکسیس روڈ، لینڈ یوز، بلڈنگ پلان اور پٹرول پمپ منظوریوں کا ریکارڈ بھی چھان بین کے عمل میں شامل ہے۔ کئی حکام جیسے کے ڈی سی حسن وقار چیمہ، اے ڈی سی آر شہریار شیرازی،سابق کمشنر عامر خٹک،اے سی حاکم خان اور سابق ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ پہلے ہی تبدیل کیئے جاچکے۔ پی ٹی آئی دورِ میں بھی حکومت میں رنگ روڈ ڈیزائن میں مبینہ تبدیلی کا معاملہ سامنے آیا تھا جس پر اس وقت کے وزیراعظم نےکمشنر کیپٹن (ر) محمد محمود، ڈپٹی کمشنر انور الحق سمیت دیگر افسران کے خلاف کارروائی کی تھی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ طور پر دوسری بار ڈیزائن تبدیلی کے ہر پہلو کی تحقیقات جاری ہیں۔

Azaz Syed

102,497 Aufrufe • vor 13 Tagen

AzazSyed's profile picture

Turkish FM arrives

Azaz Syed

375,712 Aufrufe • vor 3 Monaten