Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
Sargodha revamped !
49,312 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
30 Kommentare

سرگودھا علاقوں کے اندر کی روڈز بھی بنوادیں ہمارے ادھر گلی میں کبھی گیس والوں نے کھدائی کرکے کبھی پانی کے پائپ ڈالنے کے لیے کھدائی کرکے سارے کھنڈرات بنائی ہوئ روڈ تو رہی نہیں مہربانی کرکے اس کو بھی ری نیو کرادیں

پنجاب کا ہر شہر اپنی مثال آپ کی طرح سنور رہا ہے

❤️

Goood work 🙌🏼🤍

Punjab ain’t coming slow 🥰

سرگودھا کا شہری ہونے کے ناطے اپکا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ نے سرگودھا کا نقشہ بدل کر رکھ دیا ہے۔

یا خالق کائنات. مالکِ مولی اے حاضر ناضر پاک ذات اے تمام جہانوں کے رب میں اس تہجد کے وقت میں تجھ سے دعا کے لیے اپیل کرتا ہوں ۔ محترمہ مریم نواز شریف کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما انکی حفاظت فرما انکے والد کا سایہ ان پر قائم رکھ بے شک تو قابلِ تعریف ہے دعا سننے والا

سرگودھا ڈسٹرکٹ میں تمام روڈ بہترین بن گئے ہیں بس ایک روڈ کے علاوہ ماشاءاللہ پہلے بہت تنگی تھی اب آسانی سے سفر ہو جاتا ہے شکریہ میڈم چیف منسٹر

Maryam sarkar🔥

آپکی سرگودھا سے متعلق پوسٹ ہے اور میں بھی سرگودھا کا ہی مسئلہ بیان کر رہا ہوں 🙏🙏 @MaryamNSharif

Amazing!😍

شاید چند لاکھ یہ دو تین کروڑ کا خرچہ ہو خدارا ہمارے علاقے میں سیوریج سسٹم دے دیں زیر زمین نیا نالہ بناہے لیکن علاقہ اس سہولت سے محروم ہے لوگ تنگ آ گئے ہیں نکاسی کے پانی کو لیکے لوکیشن سرگودھا 🙏🙏

Punjab progress on top 👏

خوش نصیب پنجاب ❤️🇵🇰

ہمیں سیال موڑ پر ایک اچھا سا ہاسپٹل چاہیے جس سے چوکی بھاگٹ اور جلا مخدوم یہ چھوٹے موٹے جو جتنی بھی سات اٹھ گاؤں ہیں ان کو بہت سہولت مل جائے گی پلیز میرے شفٹ ہونے سے پہلے کوئی ہاسپٹل بنوا دیں اللہ کا واسطہ ہے محسن شاہنواز رانجھا کا علاقہ ہے پلیز

تصویریں صاف کرنے سے گلی محلہ صاف کرنا بہتر ہے- ستھرا پنجاب جوتے بنانے سے اعلی معیار کی سڑکیں فٹ ہاتھ بنانا بہتر ہیں- گرین پنجاب

اعلی کارکردگی

Beautiful punjab ♥️

Dunba Kabab 😅😂🤣🤣

Sargodha🌺💐❤️

میڈم کبھی سرگودھا فیصل اباد روڈ کی حالت دیکھ لین اپ کو بھی پرانی نئی ساری گالیان یاد اجائیں گی

@ReshamSaleem3 You need to revamp your brain

Lovely Mam, keep it up

We are proud of you, may God bless you and keep you safe.

محترمہ مریم نواز صاحبہ اس طرف فوری توجہ دیں👇

Yh konsa queen chowk se sargodha bypass wla road hy shyd meine kabi dekha nai🤨🤨

جئے نواز شریف

سدا خوش رھو محمد جاوید ملتان

Ma'am.. The eastern region of Gujarkhan seeks your special attention...

Great work
Ähnliche Videos
Who would’ve thought Sargodha could look like this?
Maryam Nawaz Sharif
46,282 Aufrufe • vor 4 Monaten
