Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

Shocking and amazing

106,831 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Quaid's Sarcasm!'s profile picture
Quaid's Sarcasm!1 year ago

یہ تو ویسے پکڑے گئے ہیں۔ اللہ جنت دے باقی عدالتیں زندہ ہوتیں تو ایسے ایسے نمونے آشکار ہوتے پاکستانیوں پر کہ لگ پتا جاتا

Farid Khan's profile picture
Farid Khan1 year ago

ایمان مزار ہادی کو مائک سے رکھتا ہے کہ راؤ پاگل کو بولنے دو آخر میں بولنے کی نتیجہ آپ کے سامنے ہے

And We will Fight's profile picture
And We will Fight1 year ago

Bht xiada bolna Wala apni mrwa bethta hai sai kha tha Kisi ne

Ejaz Hashmi's profile picture
Ejaz Hashmi1 year ago

Shocking کی کیا بات ہے راجہ صاحب اپ فیلڈ مارشل پر جرح کرواہیں پھر دیکھیں کیسے کیسے بلنڈر مارتا ہے وہ جھوٹ اور سچ میں فرق پتا کیا ہوتا ہے جھوٹ شکل سے بہت مضبوط طاقت ور بہترین جسامت والا ہوتا ہے لیکن لنگڑا ہوتا ہے چل نہیں سکتا جبکہ سچ سکا سڑا سنگل پسلی والا ہوتا ہے لیکن چلتا رہتا ہے

Ten-Stars's profile picture
Ten-Stars1 year ago

خدا اور اسکے پیارے رسول رحمۃاللعالمین کے نام پر جو غلیظ کاروبار یہ لوگ کرتے رہے، جس میں لوگوں کو اغوا اور قتل کرنا شامل ہے۔ پاکستان میں تو شاید اس سے یہ بچ جائیں لیکن خدا انکو نہیں چھوڑنے والا آج نہیں تو قیامت کو عبرت ناک سزا انکا مقدر ہے کیونکہ خدا کے دین کا غلط استعمال کیا گیا

Samurai Jack's profile picture
Samurai Jack1 year ago

What case is this?

fLazy's profile picture
fLazy1 year ago

Haramzada

Dr. Javid's profile picture
Dr. Javid1 year ago

Ye aisay isliye baat karraha kyunki he knows dogar will save him

Ahmed Saroya's profile picture
Ahmed Saroya1 year ago

Is there a link for the complete hearing?

Shahid Hussain's profile picture
Shahid Hussain1 year ago

@grok explain to me please yah Kia case Hai?

Related Videos