Loading video...
Video Failed to Load
Sir Imran Khan just a question
206,110 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

@ImranKhanPTI جناب پورا قرآن اسی چیز پر تو ہے ،،،، صحابہ کرام کس چیز کے خلاف جنگیں لڑی تھیں ،،،،، ظلم کے خلاف ،،،،،، امام حسین نے کیوں جان دی ،،،،، بڑے بڑے صحابہ کیوں شہید ہوئے ،،،، پورا قرآن اسی چیز پر تو ہمیں حق کا ساتھ دینے کا کہ رہا ہے ،،،،،

@ImranKhanPTI According to Youthias, Imran Khan can NEVER be wrong.

@ImranKhanPTI عمران خان ہمیشہ سے دوسروں پہ الزامات لگاتا اور پروپیگنڈہ کرتا رہا ہے۔ اب یہ ملعون قرآنِ پاک کو غلط کوڈ کرتا ہے اور ایسی باتیں کرتا ہے جس کا قرآنِ پاک میں تذکرہ نہیں ہے۔

@ImranKhanPTI یا تو آپ کو لانچ کیا گیا ہے یا پھر آپ کوئی اخیر قسم کی چول ہو۔ خان صاحب کا مقصد یہ تھا کے قُرآن میں ہے کہ طُلم کے خلاف کھڑے ہو جاو۔ لمبے بالوں والی چُڑیل

@ImranKhanPTI I think mafhoom aisy hai k Zulam k khilaaf jihaad kro hata k tmhy mout ajay (Allah ki rah m)

@ImranKhanPTI عمران خان نے غلط کہا ۔ مگر آپ یہ بتائیں کہ قرآن میں کہاں لکھا ھے کہ ٹاک شو میں لڑکیوں سے گندی گندی باتیں کرو؟ جس چول کو دنیا بھول جاتی ھے وہ عمران خان پر تنقید کر کے پھر نمایاں ہونا چاہتا ھے

@ImranKhanPTI اس فتنے کو پروموٹ کرنے میں وقار تیرا پورا ہاتھ تھا

@ImranKhanPTI عمران خان مجموعی مفہوم بیان کررہے ہیں چوول انسان تعصب کی غلاظت ذہن سے اتار دو تو سمجھ آئے گی ۔ لب لباب بیان کیا ہے ظلم۔کے خلاف طاقت ہونے پہ لڑنے کا کہا گیا ہے کہ نہیں ؟؟؟

@ImranKhanPTI Ustaad Waqar yeh pehli clip nhi jis ke andar aese out of no where Qura'an/Hadith ko quote kiya ho Khan sahab ne. @audacityvisions montage bnayein? 😭

@ImranKhanPTI I dont think it’s written in Quran as he said maybe he got a bit hyped there but yeah “ Innahū lā yuflihuz-zālimūn” Thats the Ayyat i found “That Injustice will never succeed “ And people should stand against injustice..
