正在加载视频...

视频加载失败

Situation at D-Chowk , Islamabad

217,043 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

DR KODDA 的头像
DR KODDA1 年前

ب چ صحرائی نیولا ڈی چوک کے بیک سائڈ کی ویڈیو شیئر کر رہا ہے

M Noman 的头像
M Noman1 年前

اب عوام کی اتنی بڑی تعداد کو حکومت کیسے کنٹرول کر سکے گی۔

Akbar 的头像
Akbar1 年前

F ….. liar. Uploading old videos

🅷🅰🅼🅴🅴🅳 🆄🅻🅻🅰🅷 的头像
🅷🅰🅼🅴🅴🅳 🆄🅻🅻🅰🅷1 年前

سوشل میڈیا پر ڈی چوک کھچا کھچ کچرے سے بھرا ہوا دکھا رہے ہیں

Amjad Ali Khan 的头像
Amjad Ali Khan1 年前

Yesterday morning’s video

Asim Rafiq 的头像
Asim Rafiq1 年前

انتہائی پر سکون ماحول اسکا مطلب زومبیز دوبارہ زمین کے اندر چلے گئے

Salman Ahmad 的头像
Salman Ahmad1 年前

اعزاز صاحب یہ ویڈیو بڑوں کو بھیجیں اور اپنی عقل و دانش سے انہیں سمجھائیں کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ان کاموں پہ نہ ضائع کریں ۔ جب کوئی ہے ہی نہیں تو کیا ضرورت ہے اتنے انتظامات کی ۔ مجھے پورا یقین ہے "وہ" "آپ" کا "تجزیہ" مان لیں گے ۔

Nazakathussain 的头像
Nazakathussain1 年前

اتنی بڑی تعداد میں درخت کیا بات ہے اسلام آباد کی کوئی ظالم پھر آگ نہ لگا دے اور پھر انصاف یہ ہو کہ آنسوؤں گیس سے بچنے کے لیے آگ لگائی گئی سہولت کاری تو ہو سکتی ہے ناں

SaJad Khan 的头像
SaJad Khan1 年前

یوتھیوں کا D chowk یوگنڈا میں ہے جہاں انقلاب برپا ہے 😂😂😂

MALIK 🇪🇺🇮🇹🇨🇭 的头像
MALIK 🇪🇺🇮🇹🇨🇭1 年前

@ahmad4albario ہر طرف لوگ ہی لوگ

相关视频