Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
Still no justice for #ArshadSharif 💔
272,258 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے۔۔۔۔ #staystrong

جویریہ ہم آپ سے بہت شرمندہ ہیں ندامت اتنی ہے کہ بیان سے باہر بس اللہ سےایک ہی دعا ہے اللہ ان سب ظالموں کو نیست و نبود کردے جنہوں نے اس قدر ظلم ڈھاۓ امین @javerias

💔💔💔

ارشد شریف شہید جیسا بہادر نڈر صحافی شائد ہی پاکستان میں کوئی ہو اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین . پاکستان کی صحافت کی تاریخ میں ارشد شریف کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گا

اب بھی روز رات دس بجےآر وائی نیوز پر ''پاور پلے" کا انتظار رہتا ہے کاش کوئی معجزہ ہوجائے 😢اور ارشد شریف اسی طرح مسکراتے ہوئے کہیں دنیا بھر سے لاکھوں دیکھنے اور سنے والوں کو ارشد شریف کا سلام

@pti1413

Bhabhi agar is jahan me nai, toh humara bhai ko agla jahah zaroor insaaf mila ge!!! Jaha insaaf karna wala bhot barah hoga or beshak tab Arshad bhai k qatlo ko moo chupana ki jagah nai mila gi!!! Allah pe yaqeen rakha ap, Haq or such k khuda ha woh.

اس ملک میں تو مشکل ہے مگر انشاء اللہ میدانِ حشر میں ہم سب دیکھیں گے

Nahi milay ga insaaf isss mulkk Mai......He was a brave man.....No Journalist can match him ever.....My favourite person and Journalist.....May Allah bless him with higher grades of Jannah....Aameen

@javerias he will always be remembered
Benzer Videolar
Sensitive content
Justice for bhai 💔😂
MemeCreaker
63,245 görüntüleme • 7 ay önce
