Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

Stroke causes and symptoms. Pls do watch.

36,205 Aufrufe • vor 1 Tag •via X (Twitter)

16 Kommentare

Profilbild von Ali Shair
Ali Shairvor 1 Tag

دِلوں کی ملکہ 👸 - ماشاء الله کتنا خوش قسمت ہے پنجاب 💚 اور جلد ہی پورا پاکستان 🇵🇰 ہماری سپر سی ایم صاحبہ زندہ باد

Profilbild von The Leopard
The Leopardvor 1 Tag

My Sausage🌭 is watching bitch 😎

Profilbild von Ali Sethi
Ali Sethivor 1 Tag

ڈپریشن، ناقص غذائیں اور جعلی ادویات بھی اس فہرست کا اہم حصہ ہے۔

Profilbild von Qaiser bilal
Qaiser bilalvor 1 Tag

بہترین کام کیا

Profilbild von ثناءریاض
ثناءریاضvor 1 Tag

Sure

Profilbild von Voice of Human
Voice of Humanvor 1 Tag

عنوان چیف منسٹر صاحبہ کے کمپلینٹ سیل پر کرپشن اور سیوریج کی کمپلینٹ پر دو بھائیوں کو فائر چھ لاکھ روپیہ لوٹا ڈاکوؤں نے لوڈ پولیس افسر کے نمبر پر کروایا گزارش ہے میرے دو بھائیوں کو ٹارگٹ کلرز گینگسٹرز ہائر کر کے ڈکیٹی کروا کر فائر مروانے گئے مگر اللہ کریم کا کرم بچ گئے ڈاکوؤں نے چھ لاکھ روپیہ لوٹا جو دو بھائیوں کو فائر ایک کو پیٹ سے لگ کر نکلا جو کہ گر گیا تو دوسرے کو ایک پیٹ پر ایک بازو پر اور ایک ٹانگ پر لگا جو فریکچر ہو گئی دوسرے بھائی صفی اللہ کی پیشاب کی نالی ڈیمج اور ریڑھ کی ہڈی کو لگا ابھی تک علاج جاری ہے وقوعہ کی ایف آئی آر پولیس نے خود لکھی چھ لاکھ کی جگہ پانچ لاکھ لکھا اور مضمون ایسا بنایا کہ ڈاکوؤں کو فائدہ پہنچے ایف آئی آر 888/25 میں تین نامزد جو کہ پہلے ایسی دھمکیاں بھائی کو دے چکے تھے جن کو پولیس نے بنا انکوائری بے گناہ کر دیا کہ ہمارا اختیار ہے نجیب اللہ نے سیوریج کے پانی کی کمپلینٹ کی تو چیف منسٹر سپیشل مانیٹرنگ یونٹ نے چھ کروڑ کی گرانٹ ایشو کی کہ پانی نکالا جائے مگر وہ چھ کروڑ روپیہ کھا لیا گیا جب دوبارا کمپلینٹ سیل رابطہ ہوا تو انہوں نے چیف ضلع کونسل فدا میر کو کاروائی کی وارننگ دی فدا میر نے مظہر اور دیگر سے دھمکیاں دلوائی کہ کمپلینٹ واپس لے لیں پھر کرین لا کر دوکان کی سیڑھیاں توڑ کر رستہ اکھاڑ کر ایک جھوٹی ایف آئی آر درج کروا دی بھائی نجیب اللہ اور خالہ کے بیٹے احمد کے خلاف کہ کمپلینٹ واپس لے مگر کمپلینٹ نہ واپس لینے پر اور کمپلینٹ سیل رابطہ کرنے پر چیف ضلع کونسل فدا میر سسپنڈ ہوا تو اسی رات اس نے یہ گینگسٹرز بھیج کر ڈکیٹی اور فائر مروا دیے ایک سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا چیف منسٹر کمپلینٹ سیل پر متعدد کمپلینٹ ڈی پی او فیصل شہزاد ڈی ایس پی عرفان سعید ایس پی عثمان منیر سیفی ایس پی ریجن انویسٹیگیشن رانا شہباز ایس ایس پی حسیب راجہ ڈی ایس پی رانا ندیم ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ ایس ایس پی کمپلینٹ احمد محی الدین ڈی آئی جی خرم شہزاد وڑائچ سب گینگسٹرز کے ساتھی ملوث 1787 کی کمپلینٹ فیکلی کلوز ہوم ڈیپارٹمنٹ کی کمپلینٹ فیکلی کلوز چیف منسٹر کمپلینٹ سیل کی کمپلینٹ فیکلی کلوز پرائم منسٹر ڈلیوری یونٹ کی کمپلینٹ فیکلی کلوز پولیس کہتی ہے ہم اور کسی پو ڈال دیتے ہیں مگر اصل بندے ہمارے اپنے پالے ہیں ان کو نہیں پکڑنا بھائی صفی اللہ نے تھانہ موترہ میں گینگسٹرز پہچان بھی لیے مگر پولیس سر پرست چھوڑ دیا دو دفعہ پکڑنے کے باوجود نہ گرفتاری ڈالی نہ شناخت پریڈ پر بھیجا چھوڑ دیا مہربانی فرما کر اس کا حل کروایا جائے

Profilbild von Muhammad Madani 🇵🇰
Muhammad Madani 🇵🇰vor 1 Tag

وہی دن یاد ہے یا بھول گئے جو مولانا صاحب کے قدمے میں مریم نواز والد چاچا رو رہے تھے

Profilbild von Faizullah
Faizullahvor 1 Tag

Sab dee 😹 maan

Profilbild von Rao shehzad
Rao shehzadvor 1 Tag

❤️👏🏻

Profilbild von Muzamil ali. A🖤
Muzamil ali. A🖤vor 1 Tag

Bahut Achcha appreciate Kiya too good Ham to aapke fan Hain😘❤

Profilbild von HaidergBhatti
HaidergBhattivor 1 Tag

محترمہ پلیز چنیوٹ DHQ . ؟

Profilbild von 🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹیvor 1 Tag

حکومتیں عمارتوں سے نہیں، انسانوں کی زندگیوں میں آنے والی بہتری سے پہچانی جاتی ہیں۔ دکھی انسانیت کی خدمت کا یہ سفر یونہی جاری رہے۔ 🤲🏻

Profilbild von Azan Jamal
Azan Jamalvor 1 Tag

💗💗💗

Profilbild von ⚔️ Space
⚔️ Spacevor 1 Tag

Weldon madam CM

Profilbild von shams
shamsvor 1 Tag

محترمہ نظر التفات چاہیے

Profilbild von Malik Mubarik Ali ( PMLN)
Malik Mubarik Ali ( PMLN)vor 1 Tag

فالج جیسے موزی مرض سے عوام کے بچوں کے لیے اپ نے بہترین کوشش کی ہے اللہ اپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمایا امین

Ähnliche Videos