正在加载视频...
视频加载失败
Suthra Punjab doing wonders 💚
22,061 次观看 • 10 个月前 •via X (Twitter)
26 条评论

Suthra Punjab deserves all the respect and recognition ♥️

ویل ڈن وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ۔ اللہ پاک آپ کو مزید ترقیاتی کامیابیاں عطا فرمائے آمین

Masha allah

روزانہ اپنے گاؤں کے بہت سارے کچرے کے ڈھیر کے فوٹو بنا کر صاف ستھرا پنجاب ایپ پر سینڈ کر کے شکایت درج کرواتا ہوں لیکن ایک دن بھی صفائی والے نہیں آئے. @MaryamNSharif

Yeh apko apni pic sey Sharam nahi ati ... pasting pic on evn trash bins

Real heroes 🙌🙌🙌

🌸🌟❤️

پنجاب کا کوئی ایک شعبہ بھی ایسا نہیں جسے ترقیاتی عمل میں نظر انداز کیا گیا ہو۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اب ان پہلوؤں پر توجہ دی جا رہی ہے جن کا پہلے کبھی ذکر تک نہیں سنا گیا تھا، جیسے کہ 'بلیو اکانومی'، شہروں کی صفائی اور ان کی تزئین و آرائش، اور کارڈیالوجی میں 'کیتھ لیبز' کا قیام۔ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب بلاشبہ تعمیر و ترقی کے ایک سنہری دور میں داخل ہو چکا ہے۔

It's our Super CM who's doing wonders in Punjab.

It is all because of you

God bless you and give you more respect and success We are with you our loving chief minister

Kindly announce a special rehabilitation centre for addicts especially youth.Male/female with some skill learning classes.

ستھرا پنجاب دنیا کا سب سے بڑا ویسٹ منیجمنٹ پروگرام ہیں

❤️❤️

@ZahraBilal099 ❤️❤️

جنابِ عالی، آپ کی توجہ اس جانب دوبارہ دلانا چاہتے ہیں کہ یہ مقام پہلے بھی نوٹ @CMComplaintCell پر کیا جا چکا ہے، مگر دو دن گزرنے کے باوجود نہ انتظامیہ یہاں پہنچی اور نہ کسی شہری سے رابطہ کیا گیا۔ رات کے وقت یہاں جنگلی سور آ جاتے ہیں جو اہلِ علاقہ کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔ اہلِ علاقہ متعدد بار ستھرا پنجاب ٹیم کو آگاہ کر چکے ہیں، مگر وسائل کی کمی کا کہہ کر معاملہ نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ براہِ کرم فوری طور پر صفائی کے انتظامات کروائیں اور متعلقہ ٹیم کو یہاں بھیجنے کا حکم دیں۔ ایڈریس گاؤں چھبر تحصیل و ضلع قصور UC 34 Citizen 03154266503 @CMComplaintCell @AmjadHafeez19 @SMUReforms

CM Punjab actually doing wonders #شاباش_مریم #مستقبل_کی_وزیراعظم_مریم_نواز #مریم_کا_ترقی_کرتا_پنجاب #منشیات_ڈیلر_کا_علاج_کے_پی_میں_گورنر_راج

مریم صفدر ختم شُد

Ma Shaa Allah kaam bhe achay ho rahay hain or kitnay logon ko rozgaar mil raha hai 😍❣️

💕💕

Doing wonders in garage

@ZeshanMalick Plese ik ghr deden cm sahiba

Good 👍

Boss Tahseel kunjah district Gujrat main Those ho gha suthra panjab 03035481432 contact me plz boss CM

General Rani

ماشاءاللہ بہن زبردست
相关视频
Health Minister Punjab, Kh. Imran Nazir. Bravo Team Punjab 👏🏻💚🇵🇰
Maryam Nawaz Sharif
40,261 次观看 • 1 年前
