Tehsil Kallur Kot, Bhakkar 💚
@MaryamNSharif7,9 млн подписчиков
82 884 просмотра
30 комментариев
Комментарии из оригинального поста в X (Twitter)

@Tayyabkiani6
یہ وہ افغان سٹوڈنٹ جن کو پنجاب حکومت نے اچھا بننے کے چکر میں سکالر شپ دی ہوئی ہے یہ پنجاب یونیورسٹی میں پڑھتے اور غیر ملکی یوٹیوبر کے سامنے پاکستان کی بری تصویر پیش کرتے یہ سکالر شپ بند کریں پنجاب کا پیسہ نمک حرام پالنے پر کیوں لگا رہے ہیں ؟
25 отметок «Нравится»

@ZahraBilal099
Magic !!! ✨♥️♥️
9 отметок «Нравится»

@im_mannan8
محنتی وزیراعلٰی آپکا ویژن اور کام بولتا ہے لیکن ڈر لگتا ہے الیکشن کے دن آپکے ووٹ چوری نہ ہو جائیں آپ لوگ پنجاب کو سنوارتے ہیں پھر ایک اناڑی آکے بربادی کر جاتا ہے
5 отметок «Нравится»

@DrAhsanKamalPm1
Kindly retweet please Urgent ..
5 отметок «Нравится»

@srf882349856675
پلاسٹک سرجری 53000 ارب کا قرضہ تم انگلینڈ کے فلیٹ بیچ کر دو گے عوام کو روزگار انصاف چاہیے جاہل بوڑھی یہ سڑکوں کو رنگ کرنے سے کیا ہو ہے جاھل
4 отметки «Нравится»

@AliAliimranbkk
کلورکوٹ میرا شہر ہے۔ واقعی مریم نواز شریف نے شہر کو انتہائی خوبصورت بنا دیا ہے۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کلورکوٹ جیسے پسماندہ شہروں کو لاہور جیسا خوبصورت بنا دیا جائے گا۔۔
4 отметки «Нравится»

@ChSaqibmpa
Every inch of Punjab is witnessing a revolutionary change under the visionary leadership of madam CM Punjab @MaryamNSharif
4 отметки «Нравится»

@mohsinkhan12745
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے پورے پنجاب کو ایک گھر کی طرح سجا کر رکھ دیا ہے پورے پنجاب کی عوام مریم نواز شریف صاحبہ کی حکومت سے بہت زیادہ خوش ہیں
4 отметки «Нравится»

@Zakiyah_49
مریم ، ایسی دعا آپ کو کسی نے نہیں دی ہوگی جو یہ لڑکا دے رہا ہے میری بھی آپ کے لئے یہی دعا ہے
3 отметки «Нравится»

@MSZR_
😲😯😲😲🤩🤩🤩🤩 ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ او میں نئیں بچنا مینوں بھکر لے جاؤ!!!! یعنی لاہور سے بھی خوبصورت 😍😍😍 Blessed were the moments when you were chosen as the CM #Punjab . پنجاب محرومی اور مسرت کے جذبات سے لبریز اسوقت یہی کہہ رہا ہے: زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے سلامتی ہو آپ پر۔۔۔۔🤗😊🤗
3 отметки «Нравится»

@Hasnat_A_Koot
محسن پنجاب سلامت رہیں
2 отметки «Нравится»

@kmht1003
14 سال ہوگئے ہیں ہمارے گاوں کے روڈ نہیں بنے۔۔اپنی مدد آپ کے تحت کچھ مرمت کروائی ہے۔رانا حیات اور رانا اقبال صاحب کا حلقہ ہے۔ایک بار رانا سکندر کو بولا تھا تو اس نے کہا کہ یہاں سے ہمیں ووٹ کم ملتے ہیں۔ووٹ کم ملتے ہیں تو جو ووٹ دیتے ہیں انکا کیا قصور
2 отметки «Нравится»

@bilalmughallll
@MaryamNSharif Thank you very much for taking action against illegal hunting but still a lot needs to be done If it don’t stops than locust swarm attacks will start on crops frequently which will lead to famine Pls Stop hunting birds and animals who are farmer’s friends
2 отметки «Нравится»

@DrAhsanKamalPm1
Kindly retweet please Urgent .....
2 отметки «Нравится»

@Eman_Ansar___
Waooo
2 отметки «Нравится»

@AsadChishti18
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے پورے پنجاب کو ایک گھر کی طرح سجا کر رکھ دیا ہے پورے پنجاب کی عوام مریم نواز شریف صاحبہ کی حکومت سے بہت زیادہ خوش ہیں
2 отметки «Нравится»

@RanaYahyaT94946
❣️
2 отметки «Нравится»

@Asgarshafique
میڈم وزیر اعلیٰ، یہ LDA کی اپنی سوسائٹی، ایل ڈی اے ایونیو ون میں سروس روڈز کے موجودہ حالات۔ سڑکوں کو کھودے ہوئے تقریباً آٹھ ماہ گزر چکے ہیں، اور ابھی تک ان کی مرمت نہیں کی گئی۔ یہ علاقہ مکینوں کے لیے انتہائی تکلیف اور پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ آپ دیکھیں مین روڈ کو انتہائی++
2 отметки «Нравится»

@Shagufta_faysal
محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں گورننس، رفتار اور نتائج واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔ یہ خراجِ تحسین ہے اُس وژن کے نام جو خدمت کو ترجیح، اور عوام کو مرکز بناتا ہے
2 отметки «Нравится»

@HafizMaqbo63399
محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ بھاولپور، تحصیل خیرپور ٹامیوالی میں اسرانی – جھوک سیال روڈ پر پل گرنے سے 200 فٹ خطرناک شگاف موجود ہے، تاحال مرمت یا حفاظتی رکاوٹ نہیں لگائی گئی۔ یہ آبادی کا واحد راستہ ہے، کسی بھی وقت بڑا حادثہ ہو سکتا ہے 03012542249
2 отметки «Нравится»










