Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
The delivery boy
453,983 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

ببر شیر ❤️ کوئی ہے جو اس بہادر انسان کی مدد کرے، یہ تو حلال رزق کما رہا ہے، بھیک نہیں مانگ رہا۔ ایسے لوگوں کی قدر کی جانی چاہیے تاکہ مزید بہتر رزق کما سکے آسانی سے۔ @MaryamNSharif @CMShehbaz

اللہ آسانیاں دے کوشش کرنے والے راہ نکال ہی لیتے ہیں۔ سلیوٹ ہے آپکو♥️

@AdvSalmanShahid آپ سے تو حد درجے بہتر ہے سر حق ہلال کی کما رہا لفافے لے کر بڑے بڑے جھوٹ بولنے سے تو بہتر ہے یہ کام۔۔۔سیلیوٹ ہے اس بھائی کو جس نے حق ہلال کو ترجیح دی۔۔

@saeedimrankhan سر میں اس باہمت نوجوان پر پیکج بھی بنا چکا ہوں، یہ گریجویٹ بھی ہے۔۔ عمران نام ہے اس کا۔۔۔۔ نوکری نہ ملنے کی وجہ سے فوڈ رائڈر کا کام کررہا ہے @Matiullahjan919

If someone can get him a leg brace he will be able to walk on his feet

عمران خان نے والدہ کی وفات کے بعد شوکت خانم اسپتال کی بنیاد رکھی میرے اتنے وسائل تو نہیں تھے لیکن میں نے اپنی استطاعت کے مطابق انسانیت کی خدمت کا راستہ چن لیا

رزق حلال ❤️

Message for those who are beggars 👍

لفافہ لینے والے صحافیوں سے ہزار گنا بہتر ہے یہ شخص جو حق اور حلال طریقے سے گھر والوں کو کھیلا رہا ہے اللہ پاک سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق دے

Mentioned in Video! Muhammad Imran 03029187433
