Skip navigation
This clip ll break your 💔
0:00 / 0:27

This clip ll break your 💔

Rauf Klasra

@KlasraRauf2.2M followers

Visit on X
488 likesDownloadOriginal post

73,904 views

This clip ll break your 💔

14 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • Pti Jaranwala's profile picture

    @Pti_jrw

    کاش افضل کے بچے یہ کلپ دیکھنے کے بعد ان کو ٹائم دینا شروع کرتے ہیں تو یہ ان کے لیے بہت اچھا ہوگا یہ بات بالکل درست ہے کل کو بچے پچھتائیں گے لیکن وقت گزر چکا ہوگا باقی بچوں کو بھی اس بات سے سیکھنے کی ضرورت ہے

    3 likes

  • habib ur rehman's profile picture

    @Habib83478211

    شاید آپ کو بھی دنیا کی زیادہ مصروفیات کی وجہ سے بچوں کے پاس ٹائم گزارنے کا کم موقع ملا ہے اس لئے اب ان کا بھی یہی حال ہے

    3 likes

  • پیغام's profile picture

    @__pegham

    ترقی نے نہیں آپ لوگوں کی تربیت نے بچوں کو دور کردیا- جب زندگی کا مقصد صرف دکھاوا ور بچوں کو عیش کروانا ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے- انہیں زندگی کا نصب العین سکھائیں مگر یہ کرنا بہت مشکل ہے خصوصا ممی ڈیدی والدین کے بس کی بات نہیں ہے- گھر میں باپ کی عزت ہو تو بچوں کی جرات نہیں ہوتی

    1 like

  • Kashif Hussain's profile picture

    @Kashifhuss1975

    جن چیزوں کو آج کل کے والدین اپنے بچوں کی ترقی سمجھ رہے ہیں، دراصل وہ خود اپنے ہاتھوں سے ان کی اور اپنی تباہی کا سامان کر رہے ہیں۔ بچوں کو ایک اچھا انسان بنانے کی فکر اب بہت کم لوگوں میں رہ گئی ہے۔

    1 like

  • Haroon khan Jadoon's profile picture

    @mrharipur1

    ریمبو بہت اچھا انسان ہے ۔۔

    1 like

  • ali's profile picture

    @alirrr007

    اسلامی تعلیمات سے دوری ....

    1 like

  • wasifhussain's profile picture

    @wasif156

    کیا روندوں قسم کے لوگ ہے۔۔۔

  • Haris's profile picture

    @Haris54441998

    Bilkul theek keh Raha hai ramboo ... Lakin ab Dunia bht agae Nikal chuki hai bachon ko mindset bilkul change hai phely logon say ...

  • Noyb0o's profile picture

    @Noyb0o

    Insha'Allah waqt k saat samjh aajayegi ...dua karen or Allah say achay ki umeed rakhen

  • mm's profile picture

    @midnight_mosaic

    Bachay time is liay time nahi dete cause you ask them how things are going. And truth is things are shit for next generation in world built by your generation. Your pensions of 2 lakhs are being deducted from their 30k salaries.

  • KiranN's profile picture

    @zakia2001

    I understand the sadness but these children are born to a different time! Parents also need to evolve and discover new ways to communicate with their children. Only the path that leads to that connection has changed.

  • ali's profile picture

    @alirrr007

    اللہ سبکو ہدایت دے

  • A K Awan's profile picture

    @AliAkbar875927

    بطور معاشرہ ہم ایک ایسی راہ پر گامزن ہو چکے جس میں ہمیں خود نہیں پتہ کہ ہمارا اگلا قدم کیا ہو گا لیکن ہم چلتے جا رہے ہیں رک ہی نہیں رہے جیسے بے لگام گھوڑا دوڑتا ہوا زمین کے آخری کونے پر پہنچے جہاں سے واپسی کو سفر نا ممکن ہو جائے۔۔ گمنام دوڑ میں اس پاس کہ خبر ہی نہیں ہمیں !

  • SanKhan®'s profile picture

    @sankhan99

    یار یہ بات تو کوئی 75 سال کا بابا کرئے تو بات بھی بنتی ہے۔یہ تو خود ایکٹو ،لائف میں ہے اس کے منہ سے یہ بات بڑی عجیب لگ رہی ہے۔میرے خیال سے وائرل والا چکر ہی ہے مگر بچے ذلیل کروا گیا ہے