Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
This is Punjab ! یہ پنجاب ہے ! 💚
844,098 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)
33 Yorum

@DCLahore @McLahore میڈیم یہ بھی پنجاب لاھور ھے گلبرگ 3 گلی نمبر 4 کے ماڈل کالونی گلبرگ 3 لاھور یوسی 204 ھے ٹوٹی گلی بوسیدہ پانی کی پائپ لائن ابلتے گٹر آپ کی توجہ کے منتظر @CMComplaintCell

مریم نواز صاحبہ آپ نے یہ کارنامہ کب سرانجام دیا؟

یہ ہے پنجاب ۔۔۔ انکھیں کھولو۔۔ کب تک میک اپ کے سہارے صوبہ چلے گا۔۔۔

یہ کشمیر ہے۔

یہ بھی پنجاب ضلع قصور ہے پچھلے بیس سال سے یہ سڑک ٹوٹی ہوئی ہے لیکن مسلم لیگ ن حکومت نہیں بنوا رہی ضلع قصور تحصیل کوٹ رادھا کشن @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @SaimaFarooq @CMComplaintCell @cmopunjabpk @dckasur

یہ بھی پنجاب ہے اور لاہور کے نزدیک ترین ہے #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو

This is punjab عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک نہ بند 47 #خیراتی_مینڈیٹ_نوازلیگ #KashmirPeDakaNamanzur #مظفرآباد_میں_تیرچلےگا

This is Punjab and it's Gashti election chor cm 👇

Or ye Kashmir 🥲🥲

خالہ جی! اب بس بھی کردیں، کب تک لمبی لمبی چھوڑتی رہیں گی؟ اب تو آپ کے پنجاب کے سابق وزیر اعلی اور موجودہ گورنمنٹ کے چہیتے وزیر داخلہ صاب نے بتا دیا کہ سسٹم تباہ ہوگیا۔

Madam janwron r parindon k bary m bd m pocha jaey ga pehly in gaqa zada insano ka b kch kr len... Q k pichly 3 months s in k gharon k choolhy thndy prr chuky hn and inko payment waly ya to azad kashmir ya phor abroad chution m busy hn

یہ ہے پنجاب پہلے پرندوں کو باندھ کر آزاد کرو اور انسانوں کے ساتھ جانوروں والا سلوک کرو اور جعلی پولیس مقابلے میں مار دو لاکھ لعنت ہے تم جیسی جھوٹی عورت پر

جی جی یہ پنجاب ہے جہاں لوگ بارش میں ڈوب رہے ہیں کچھ کو سیلاب نے گھیرا ہوا ہے مہنگائی بے روزگاری لا قانونیت لوگ بھوک سے بلک رہے ہیں @BBhuttoZardari @AmaimaIK @JanbazSMBB #خیراتی_مینڈیٹ_نوازلیگ #KashmirPeDakaNamanzur #مظفرآباد_میں_تیرچلےگا

By posting fake & planted content u always put ur #Form47 government in trouble as people start posting the failures of ur administration The statement of interior minister & the allegations of #ElectionsRigging by your sister political party #PPP are the evidence against #PMLN

This is also punjab Haroonabad,Chak 158/7r izafi basti Please look into this matter

کیا کریں ایسے پنجاب کو جہاں ایک انسان کھل کر خوشی سے پیٹ بھر کر کھانا نہیں کھا سکتا غریب بندہ اپنے گھر کولر یا اے سی نہیں چلاتا کہ بل بہت زیادہ ا جائے گا ہسپتالوں میں سہولیات نہیں ہے غریب بندہ وہاں پس رہا ہے اور اپ بات کرتی ہیں یہ ہے میرا پنجاب شرم انی چاہیے ایسی بات کرتے ھوءے

پاکستان کے کاروباری معاشی حالات حکومت نے تباہ و برباد کر دیے ہیں نئے نئے ٹیکس لگا کر بجلی کی بندش سے مہنگے بجلی کے بلوں سے ان لوگوں نے لوگوں کو بہت زیادہ بے روزگار کیا اللہ تعالی ان کو تباہ و برباد کر دے اور روز محشر ضرور حساب لے جس نے اس ملک پاکستان کے ساتھ غداری کی ہے دھوکہ کی

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ یہ بھی پنجاب کے ضلع وہاڑی تحصیل بورے والا کے شہر اڈا کچی پکی کا حال ہے جہاں زیادہ دور نہیں مین چوک ہے پانچ سو میٹر کی سڑک کھنڈارات کا منظر پیش کر رہی ہے کیا آپ یہ بنیادی سہولت فراہم کر سکتی ہیں؟؟؟ حلقہ این اے 157 Pp230 District vehari tehsil BUREWALA

یہ بھی پنجاب ہے

آپکا حق نہیں بنتا پنجاب پر حکمرانی کی اور آج بھی کل بھی ایک ناجائز چوری شدہ مینڈیٹ کے ساتھ آپ بیٹی ہیں بندے میں رتی برابر بھی شرم و حیا ہو وہ کبھی بھی یہ کام نا کرتا جو آپ کے ان تین سالوں میں ہوئے ہیں

Mohsin naqvi Na Sahe Kaha Ha ka system Collapse kar Chuka Ek Province k Cm Jab Es Kisam Ke Videos Upload Kare. un sa Ap Kia Umid Lga Skty Han Ye Tu counsellor ke Krna Walay Kam Bhe Nai Ha Khair ye Pakistan Ha Or Har Kise Na Apni Dukan Chamkani Ha

and this is Kashmir the heart of Pakistan with punjab police Kashmir police is on holidays 🤗🥹😡

This is punjab Ye punjab hai💔

یہ بھی پنجاب ہے

Do you have any idea how much Pakistanis hate you??? Seriously you're the most hated person in Pakistan after Asim muneer

Modren Bazar Rawalpindi raja bazar

this 1122 project is from PERVAIZ ILAHI its not your project and 1122 is doing this gr8 work since its beginning so take fake credit of 1122 its a very blessing department who is trying to save every sigle possible life 100% credit goes to PERVAIZ ILAHI and 1122 not you

بےزبان جانور کی مدد خلق خدا ہے اس سے زیادہ زندہ انسان کی مدد بھی باعث اجر و ثواب ہے تھوڑی شرم اور غیرت کا مظاہرہ کریں اور کشمیری بھایوں کو آٹے کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنائیں اور پنجاب کی سیلابی صورتحال اور چھتیں گرنے والے معملے پر بھی تھوڑی توجہ دیں۔

This is KPK یہ خیبر پختون خواں ہے!💔

معصوم جانوروں کو گولیاں ماری جا رہی ہیں، زہر دیا جا رہا ہے وہ کونسا پنجاب ہے

Astugfirullah tik tok madam ne insano ko tu choro parindo pe b zulm shuro kr diya ye pehle se band k rkha Hoga pher video banaye gae touba touba ALLAH mauf ne kre ge is ko

بے وقوف خاتون اس قسم کے سٹنٹ سے اپ لوگوں کو مزید بے وقوف نہیں بنا سکتی تم خود ایک ڈرامہ ہو پنجاب میں ہم نے دیکھے نہیں ہیں شہیدوں کی ڈیڈ باڈیز ٹریکٹر ٹرالیز میں گھروں کو شفٹ کی گئی

Koti ma aye ki ho ria
