Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
This is unbelievable: attendants beating duty doctors and nurses in CHL. Unbelievable 💔
1,132,584 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

اگر یہ ڈاکٹر اس واقعے کے بعد پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرتا ہے تو میری دعائیں اس کے ساتھ: اور اگر یہ اب بھی یہیں کام کرنا چاہے تو ہم سب سے زیادہ محب وطن یہ نوجوان ہے۔

علی محمد خان کی تیسری بار گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ گیدڑوں کا ٹولہ شیر کو مات نہیں دے پا رہا۔ ❤✌

جس ملک کی پولیس بغیر کسی جرم سیاسی بنیادوں پر لوگوں کو گرفتار کرنے لگ جائے بغیر وارنٹ لوگوں کے گھروں میں دیواریں پھلانگ کر دہشت پھیلائے وہاں لوگ بھی قانون ہاتھ میں لینے کو عام سمجھتے ہیں اور ایسے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں

پاکستان میں جنگل کا قانون رائج ہے سب بدمعاش تو بنیں گے #May9th_FalseFlag

میں تشدد کا قطعا حامی نہیں ہوں مگر پوری خبر شیئر نہ کرنا صحافتی بددیانتی ہے جو کہ PTI والے صحافیوں کا طرۂ امتیاز ہے۔

یہ چلڈرن ہسپتال لاہور ہے جہاں عملے کی دانستہ لاپرواہی سے دو معصوم بچے انکیوبیٹر میں جل کر ہلاک ہو گئے ؟ اگر یہ وہی ہے تو پوری خبر پڑھیں ۔ والدین بار بار عملے کو بتاتے رہے تھے کہ انکیوبیٹر گرم ہو رہا ہے ۔

this country is a joke

Take a look at the people that attacked the children's hospital in Lahore. All doctors should socially boycott these idiots.
