
Rai Saqib Wazir Kharal
@iRaiSaqib • 156,775 subscribers
A journo and part-time farmer. rts ≠ endorsements.
Shorts
Videos

آج میں دفتر میں تھا اور سگریٹ پینے باہر نکلا تو دفتر کی دوسری بلڈنگ کے باہر بہت لوگ جمع تھے۔۔پتہ چلا کہ شو کی ریکارڈنگ کے دوران اللہ رکھا پیپسی صاحب گر پڑے۔۔1122 کو بلایا گیا۔۔ تھوڑی دیر بعد میں انکی خبر لینے شو کی ٹیم کے پاس گیا تو انہوں نے بتایا کہ اسپتال سے خبر آئی ئے۔۔اللہ رکھا صاحب وفات پا گئے۔۔ دفتر میں ہوتے اکثر انکو مختلف کردار نبھانے کے لیے منفرد منفرد لباس میں دیکھتا تھا۔۔انکو دیکھتے ہی چہرے پر مسکراہٹ آ جاتی تھی۔۔ ایک بندا گھر سے بچوں کی روزی کمانے نکلا اور کفن میں لپٹا واپس چلا گیا۔۔اور یہی اوقات ہے ہم سب کی۔
Rai Saqib Wazir Kharal104,552 views • 12 days ago

Khamanei wanted to be killed,and we fell into his Trap. Scott Ritter
Rai Saqib Wazir Kharal1,087,315 views • 4 months ago

کل جو کاہنہ کے ٹیوشن سینٹر میں ہوا وہ کسی قیامت سے کم نہیں۔۔لیکن اس استاد کو تنقید کا نشانہ بنانا یا گرفتار کرنا۔۔مقدمہ چلانا بھی سراسر ظلم ہے۔۔ 250/300 روپے فیس لے کر ایک خاتون بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے کوشاں تھی۔۔چھت بھی ڈلوا رہی تھی۔۔جو ہوا بہت غلط ہوا۔۔لیکن کوئی خواب میں بھی نہیں سوچ سکتا کہ اس کی وجہ سے کسی کا گھر اجڑے۔
Rai Saqib Wazir Kharal122,997 views • 17 days ago

مجھے یہ وڈیو میانوالی کے ایک شہری نے بھیجی ہے۔۔وہاں کوئی نیا اسپتال بنا ہے۔۔اس نئے اسپتال میں پینے کے پانی کا مئسلہ ہے۔۔ ایئر کنڈیشنگ کام نہیں کرتی رش کی وجہ سے۔۔اور اسپتال کے اطراف میں موبائل فون بھی نہیں چلتے کیونکہ اسپتال بالکل جیل کے ساتھ ہے۔۔اور جیمرز لگے ہوئے ہیں۔
Rai Saqib Wazir Kharal54,696 views • 12 days ago

ہم اگر تیل کی قیمت 110 روپے بھی بڑھا دیتے تو آپ کیا کر لیتے۔۔ محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ
Rai Saqib Wazir Kharal532,601 views • 4 months ago

مومنہ اقبال صاحبہ کے ہونے والے شوہر جناب حمزہ حبیبی صاحب منظر عام پر آ گئے۔۔
Rai Saqib Wazir Kharal180,736 views • 1 month ago

میرے شیر کی حکومت ایسی صورتحال سے دوچار ہے آگے کنواں پیچھے کھائی ہے۔۔
Rai Saqib Wazir Kharal67,574 views • 1 month ago

بچپن سے سنتے آئے ہیں: مسجد میں سب برابر ہیں۔۔ اب تو شاید مساجد میں بھی بڑے لوگوں کا عام لوگوں سے فرق ہے۔۔ مسجد بھری پڑی ہے اور گورنر پنجاب کے لیے پہلی پوری صف خالی پاڑی تھی۔۔ صاحب آئے۔۔ سیکیورٹی نے جائے نماز کھینچا۔۔ اور بچھا دیا۔۔ اور وڈیو بنانے والا وڈیو بناتا رہا۔ 👎🏻👎🏻
Rai Saqib Wazir Kharal213,516 views • 5 months ago

This is unbelievable: attendants beating duty doctors and nurses in CHL. Unbelievable 💔
Rai Saqib Wazir Kharal1,132,410 views • 3 years ago

لیں بھائی آگے سے جواب بھی آ گیا ہے۔۔ اللہ بس خیر ہی کرے سب کی۔
Rai Saqib Wazir Kharal45,510 views • 1 month ago