正在加载视频...

视频加载失败

This is what mostly happens. Pls don’t do it.

62,962 次观看 • 7 个月前 •via X (Twitter)

33 条评论

Zahra Bilal 的头像
Zahra Bilal7 个月前

Thank you for spreading awareness abt this !! Was much needed

Anas Bari (Official) 的头像
Anas Bari (Official)7 个月前

پاکستان کی 62 فیصد ابادی کی وزیر اعلی اگر ایک ایک گٹر کے ڈ*** پہ بھی بات کر رہی ہے نا تو سندھ کے وزیراعلی کے پی کے وزیراعلی بلوچستان کے وزیراعلی کو بھی کارکردگی دکھانے پڑے گی اب بہت ہو گیا اب ہمیں کام چاہیے کراچی کو نواز دو

Momin Mukhtar 的头像
Momin Mukhtar7 个月前

That was the last manhol incident in Punjab, Inshallah

Mirza Almateen imran 的头像
Mirza Almateen imran7 个月前

یہ مقام آپ کو تب حاصل ہوتا ہے جب آپ نے دن رات محنت کی ہو صوبے اور اس کی عوام کو سہولت دینے کے لئے تگڑے فیصلے کئے ہوں تو ملک کا وزیر اعظم اس طرح مخاطب کرتا ہے اور شاباش ملتی ہے یہ مقام میری لیڈر مریم نواز نے محنت لگن اور غریب کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرنے کے بعد حاصل کیا ہے

Izmam Younas 的头像
Izmam Younas7 个月前

@GovtofPunjabPK اسلام علیکم! میں نے 2 ماہ پہلے ایک کمپلینٹ کی تھی۔ جس کو سیکٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے اگلے ہی دن اپنے نہایت ہی مصروف آفیسر صاحب کو فاروڈ کر دیا۔ لیکن موصوف نے 2 ماہ گزرنے کے باوجود شکایت دیکھنی بھی گوارا نہیں کی۔ گزارش ہے کہ پورٹل پر مسائل سننے والے اہل افسران تعینات کریں

Mansha Fareedi 的头像
Mansha Fareedi7 个月前

@CMComplaintCell چوٹی زیریں: ایک غریب خاتون کی وزیراعلیٰ سے اپیل. غریب خاتون نے مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل کر دی۔ #MaryamNawazSharif #Pakistan #Punjab #Balochistan #Pakistan #DGKhan @CMComplaintCell @MaryamNSharif

Kamil Abbasi 的头像
Kamil Abbasi7 个月前

راولپنڈی شمس آباد فاروق اعظم روڈ تھانہ صادق آباد سے تھوڑا سا پیچھے مین چوک پر یہ گٹر ٹوٹا ہوا ہے یہاں پر بھی کوئی حادثہ پیش آ سکتا ہے پلیز اس کو بھی ٹھیک کروایا جائے

Sohail Shahzad 的头像
Sohail Shahzad7 个月前

Please make the community engaged in guarding their surroundings from these Dhakan chores, their greed for few rupees can cost a precious life, such thieves should be punished to the max degree. Keep up the great work. We are proud of you.

🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 的头像
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳7 个月前

Send him to jail please 🥺

Mian Khalid Nawaz 的头像
Mian Khalid Nawaz7 个月前

@GovtofPunjabPK میم سی ایم پنجاب شکایت سیل کا قیام ناگزیر ہے، ایسا سیل جو 24/7 کام کرے اور اس میں کالر کو فوری رسپانس ملے، کال اٹینڈ ہو اور فارورڈ ہو، دوران شکایت اور بعد میں مانیٹرنگ ہو، اس سے شہریوں کے روزمرہ کے چھوٹے چھوٹے مسئلے جو انتظامیہ حل نہیں کروا سکتی وہ جلد حل ہونگے

Zee Views 的头像
Zee Views7 个月前

@SardarSadiqBal1 میم تحقیق کروائیں اس بندے نے ڈھکن کیوں اٹھا کر گھر مین لے گیا؟ یہ مجرمانہ فعل ہے

Saleem Khan 的头像
Saleem Khan7 个月前

Such people must be heavily charged fine because this whole system of complaint and execution uses tax payers money. No tolerance please! 🙏🏼

Rana yousaf noon 的头像
Rana yousaf noon7 个月前

Well done

Muzamil 的头像
Muzamil7 个月前

👌👌👌👍

Mehboob Ahmad Shafqat 的头像
Mehboob Ahmad Shafqat7 个月前

جناب قابل احترام فوکل پرسن/انچارج/چیئرمین صاحب وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 6 چودہ ایل میں زیرتعمیر/مرمت رابطہ سڑک کے معیاراورشہریوں کی پیش مشکلات کانوٹس لے کررپورٹ طلب فرمائیں۔ @MaryamNSharif @cmopunjabpk @ZeshanMalick @CMComplaintCell @SaimaFarooq @HamzaaRizwan11 @CS_Punjab @lgcddpunjab @commissionerswl @DCSahiwal

Imran 的头像
Imran7 个月前

NA54 PP-10 Rawalpindi Misrial Road

Muhammad Aslam Jakhar 的头像
Muhammad Aslam Jakhar7 个月前

مین ہول کے ڈھکن کباڑ میں بکتے ہیں اس پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے

Arshad Babar 的头像
Arshad Babar7 个月前

❤️❤️

M 的头像
M7 个月前

انشاء اللہ

عادل سپرا 的头像
عادل سپرا7 个月前

@CMComplaintCell ننکانہ سٹی شاد باغ کالونی بھٹہ بازار میں سیوریج کے پانی کی وجہ سے گندے پانی کا تالاب بنا ہوا ہے اور انتظامیہ نیا مین ہول بنا کر گئی ہے جان بوجھ کر سوراخ چھوڑا گیا ہے تاکہ گندے پانی کا تالاب برقرار رہے

M Imran 的头像
M Imran7 个月前

یہ بھی ہورہا ہے بعض جگہوں پر ان کے خلاف سخت ایکشن ہونا چاہیے۔یہ کوئی ملازمین ہیں۔۔

AGGRESSIVE SOLDIER 的头像
AGGRESSIVE SOLDIER7 个月前

السلام وعلیکم پلیز ہمارا گاوں جلپانا تحصیل شاہ پور یونین کونسل 154 سیوریج کا شدید مسئلہ ہے میت کو گاڑی میں رکھ کر لے جانا پڑتا ہے پلیز

Ubaid ur Rehman 的头像
Ubaid ur Rehman7 个月前

نون چوک، 100 فٹ روڈ، نیو ملتان میں واٹر لائن لیکیج کے باعث سڑک بیٹھ رہی ہے اور بروقت مرمت نہیں ہوئی۔ 10 جنوری کی سابقہ شکایت بطور ریکارڈ منسلک ہے۔ معاملے میں واسا ملتان کی کارکردگی کے حوالے سے باضابطہ انکوائری کر کے فوری اصلاحی کارروائی کی جائے۔ @MaryamNSharif @CMComplaintCell

𝕾𝖞𝖊𝖉 𝕬𝖇𝖉𝖚𝖑𝖑𝖆𝖍 𝕭𝖎𝖑𝖆𝖑 𝕾𝖍𝖆𝖍 的头像
𝕾𝖞𝖊𝖉 𝕬𝖇𝖉𝖚𝖑𝖑𝖆𝖍 𝕭𝖎𝖑𝖆𝖑 𝕾𝖍𝖆𝖍7 个月前

@RajaHammad43 یہ فتنے بازکا بنایا ہوا زینی غلام ہوگا ہماری سی ایم صاحبہ کی کارکردگی چیک کر رہا ہوا

Dr Ahsan Kamal PT (Humanity) 的头像
Dr Ahsan Kamal PT (Humanity)7 个月前

Retweet please Extremely urgent .

Muhammad Shahzad 的头像
Muhammad Shahzad7 个月前

Kya Tehsildar ke against bhi complain ho skti hy

NanoPk 的头像
NanoPk7 个月前

Yes. Avoid. Support the government.

Shahana 的头像
Shahana7 个月前

وزیراعلٰی کی اوقات گٹر کے ڈھکن جتنی ہی ہے

Establishment Supporter 的头像
Establishment Supporter7 个月前

Good

Arshad Babar 的头像
Arshad Babar7 个月前

Great❤️❤️

Gangster 😎 的头像
Gangster 😎7 个月前

مستقبل کی وزیر اعظم پاکستان

Jannat Zahid 的头像
Jannat Zahid7 个月前

جس نے یہ ڈھکن اٹھایا ہے اسکو دوسال جیل میں رکھیں اور جرمانہ کریں کیونکہ اسکی وجہ سے کسی کی جان جا سکتی تھی

Rao shehzad 的头像
Rao shehzad7 个月前

Super Active CM 🫶🏻👑

相关视频