5 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@meriawaaz2000
یہ بات اتنی سادہ بھی نہیں ۔ کہاں دودھ خالص ملتا ہے۔ صفائی کا خیال رکھا جاتا ہے ان باتوں سے زیادہ عملی طور پر ثابت کرنا ہوگا کہ کیوں کوئی مہم چلا رہاہے کچھ حد تک بات درست ہوسکتی ہے لیکن اتنی سادہ بھی نہیں
2 likes

@MrZMMughal
بالوں کے ساتھ ان بھائی صاحب کی عقل بھی فارغ ہو گئی ہے۔
2 likes

@YahyaAkhund
میں نے بھی یہی کمنٹس کیے تھے
1 like

@JamshedUSA
لیکن وہ جو آئے دن مُردہ مُرغیاں پکڑی جاتی ہیں اُن پر آپ کی کیا رائے ہے ؟؟؟

@Imranefy
He's stupid.
