Loading video...
Video Failed to Load
🇦🇪 UAE کی عورتوں نے بال کھول کر امریکی صدر کا انوکھا استقبال کیا 🏆 اس طرح UAE دنیا کا پہلا اسلامی ملک بن گیا جسکو یہ اعزاز حاصل ہوا۔ ⛪️ ویسے ایسا استقبال تو کسی غیر اسلامی ملک میں بھی نہیں دیکھنے کو ملا؟ #Gaza #Trump #Trump
122,958 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

عبدالله صاحب آپ اتنے اثر و رسوخ والے ہیں یہ بھی نہیں معلوم کرسکے کہ یہ fake ویڈیو ہے حاضرِ خدمت ہے اصل orignal ویڈیو

لگتا ہے امارات اپنا کوئی شیمپو ایکسپورٹ کرنا چاہتا ہے امریکہ کو

یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود۔۔۔لعنت ہو ایسے بے غیرت حکمرانوں پر

یہ عربوں کی دور جہالت کی روایات ہوں گی آغا خانیوں میں بھی اپنے پرنس کا استقبال ایسے ہی کیا جاتا ہے اس میں ان کی خواتین بالوں کو زمین پر بچھا دیتی ہیں جس پر پرنس چل کرجاتا ہے

ایسا لگ رہا ڈونلڈ ٹرمپ جن نکالنے آیا ہے ان عورتوں میں سے😂

بے غیرت لوگ اسلام کے تشخص کو مسک کرکے بے ایمانی کے جھنڈے گاڑھ رہے ہیں شاید اسی وجہ سے چودہ سو سال پہلے حضور ﷺ نے بتا دیا تھا ایک وقت آئے گا کعبہ و مدینہ کی حرمت پامال کر دی جائے گی پھر عجم سے ایک لشکر اسلام آکر حقیقی تشخص کو بحال کریں گے۔ شاید وہ وقت آن پہنچا ہے عربوں کا زوال

یہاں پر تو عورتیں بال کھول کے استقبال کا نہیں ہے اپ نے بولا اسلامی ملک ہے جو اپ کا اپنا سنامی ملک ہے وہاں تو ماں بہن کی ازلی لوٹی جا رہی ہے ان کو دوپٹے کھینچے جا رہے ہیں کیا اس پہ اپ بولیں گے

لوگ تو خیموں تک پہنچ گئے تھے بیغیرتا۔

بے غیرت حکمران

آج لبرل ملحد بہت خوش ھونگیں
