正在加载视频...

视频加载失败

Uffff uffffffffffff😭😭😭💔💔💔💔

878,309 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Ihtisham Ul Haq 的头像
Ihtisham Ul Haq3 年前

I’ve sent the details to my contact in bajur to find me these kids. If you know her plz get me her contact information, i will be so thankful🙏

Himanshu🇮🇳 的头像
Himanshu🇮🇳3 年前

This would have never happened if imran Khan was PM all thanks to showbaz Sharif god will never forgive him

Munawar Mughal 的头像
Munawar Mughal3 年前

قومُ رل گئی ، ماں بہنیں بیٹیاں رل گیئں ، معصوم بچے جن کے ابھی کھیلنے کودنے کے دن تھے آٹے کی لائینوں میں رل گئے ، اور ان کا کوئی بھی مداوا کرنے کو تیار نہیں کیدنکہُ سارے عمران خان اور PTI کو زیر کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔کیسا ہے یہ میرا دیش !

Rizwan kayani 的头像
Rizwan kayani3 年前

These children are living in circumstances that no child should have to endure. It breaks my heart to think of them hungry, scared, and alone. We must do everything we can to support them and ensure they have access to the resources and care they need. Alas!

@mir 的头像
@mir3 年前

ملک کی حالت پہ رونا آتا ہے۔نا امیدی مایوسی روز بڑھتی جا رہی ہےاور اپنا ملک اک ایسا پنجرہ لگ رہا ہے جس سے رہائی تو دور کی بات اس میں موت بھی آسان نہیں بلکہ اذیت ناک ملے گی۔اگر ایسی ہوتی ہے آزادی تو نہیں چائیے ایسا ملک ۔

Sher nawab khan 的头像
Sher nawab khan3 年前

😥💔

Șhehzer 的头像
Șhehzer3 年前

مجھے پشتو تو نہیں آتی لیکن اس معصوم بیٹی کی سمجھ آگئی ھے کیونکہ سوات میں بہت زیادہ غربت دیکھی ھے میں نے گلیوں اور راستوں میں لوگ اپنے بچوں کو چنا، لوبیا اور ایسی دوسری چیزیں پکا کر بٹھا دیتے ھیں کہ کچھ آمدن ھو جائے.. یہ میں پہلے کی بات کر رھا ھوں جب آٹا، گھی سستا تھا...⬇️⬇️

@HeyitsShams 的头像
@HeyitsShams3 年前

Now you can see them and I don’t know how many are more there but #PMLN is only going to show the people who got hurt in #Imrankhan jalsa!!! Sick of these people

Shahid Khan 的头像
Shahid Khan3 年前

بنگلہ دیش میں 32 لاکھ خواتین فیکٹریوں میں کام کرتی ہیں اور پاکستان میں 51 لاکھ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ کے پیسوں کے لئے لائن میں لگی ہوتی ہیں۔ قومیں خیرات سے نہی محنت سے عظیم بنتی ہیں۔

相关视频