Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Video call facility for prisoners operational from today. Two calls a week, 20 mins duration each would allow them more interaction with their families as opposed to one weekly meeting that seldom happened due to difficult family situations.
234,436 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

Will this facilitates available for convicted ABSOCONDER Nawaz sharef as well ? When he will go to jail again to complete his conviction tenure? Remember he been convicted by supreme court.

ماشاءاللہ گریٹ میم ۔۔ تسی پنجاب دی عوام دے دل جیت لے نیں ۔

یہ پاکستان بھر میں پہلی جیل جس میں یہ سہولت دی گئی ہے۔ مریم آپ کا مقابلہ دور تک کہیں نہیں ۔ بے شک آپ سب کی وزیراعلی ہیں

MashAllah very good initiative for the prisoners!

یہ ہے تمہاری ٹوٹل اوقات

جیتی رہیں۔ یہ حکم ربی ہے۔ بالخصوص جن کے جرمانے ادا کئے ترجمہ: یہ صدقات تو دراصل فقیروں اور مسکینوں کے لیے ہیں اور اُن لوگوں کے لیے جو صدقات کے کام پر مامور ہوں، اور اُن کے لیے جن کی تالیف قلب مطلوب ہو نیز یہ گردنوں کے چھڑانے اور قرض داروں کی مدد کرنے میں اور راہ خدا میں اور مسافر نوازی میں استعمال کرنے کے لیے ہیں ایک فریضہ ہے اللہ کی طرف سے اور اللہ سب کچھ جاننے والا اور دانا و بینا ہے۔ (التوبہ آیت 60 ) آپ نے ان کی زندگیوں میں آسانی پیدا کی اللہ مزید بہتری کی توفیق دے

میم ساتھ کھڑی کنیز سے پوچھنا کہ پہلے آپ کے بارے کیا کہتی تھی۔ اور ہمیں کہتی ہیں کہ مریم میری ریڈ لائین ہے😜

خواجے سراء، اس کنیز عظمہ کے بارے کیا خیال ہے ؟؟؟؟ 🤔🤔

احسن قدم۔۔۔۔

