Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Warning:Abusive Language. تھانہ چکلالہ کی حدود راولپنڈی داد خان کالونی میں اللہ توکل ملک شاپ پر اوباش نوجوان کا دکاندار پر حملہ، اس فرعون کا سافٹویئر پولیس اپڈیٹ کرے۔
16,793 просмотров • 4 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 20

تھانہ چکلالہ پولیس اس بابت درخواست موصول ہونے پر حسب ضابطہ دریافت و کاروائی عمل میں لارہی ہے، میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا۔

یہ ڈیرہ تاجی کھوکھر کا سماجی اثر ہے۔ پنڈی میں ہر دوسرا کن ٹُٹا خود کو تاجی کھوکھر سمجھتا ہے۔ منشیات کی بھرمار سے اس کلچر کو اور بھی فروغ مل رہا ہے۔ تاجی جیسے کُتے بلے سماجی رہنما بنتے ہیں۔ مجید نظامی نے نوائے وقت میں اسے الحاج امتیازعلی کھوکھر، معروف سماجی رہنما لکھا تھا۔

@RwpPolice 🫡 Sir

عین ممکن ہے اس کا بھائی یا کزن پولیس میں ملازم ہو اس جیسے دلے پشت پناہی کی وجہ سے ہی حد سے تجاوز کرتے ہیں، آپ غور کریں تو پولیس، ایف آئی اے، ٹریفک پولیس وغیرہ میں آپکو اسی قماش کے لوگ ملیں گے، بھرتی کرنے والے ایسوں ہی کو ترجیح دیتے ہیں اسی لیئے اس ملک کی یہ حالت ہے.

Kon hai yeh Maderchood mujhey batao kidhar hota hai Beyghairat maan baap ki harami aulad

تھانے سے پانچ منٹ کی مسافت پہ ہے یہ جگہ۔۔۔۔ سکیم تھری چوکی بھی قریب ہے

@OfficialDPRPP

@CMComplaintCell ????

??????

یہ تو فیک وڈیو ہے ۔۔۔۔ بلکل صحیح کیا نوجوان بے دکاندار نے بدتمیزی کیوں کی

Police must do something

Dunya ki ghtya qom ho tum sb k sb jese ghtya log ghtya nasal wesa hi mulk ka haal hy isi layiq ho tum log kbi taraqi nhi kr skty q k auqat nhi k brdasht kr sko ya smbhal sko zra kuch hath me ajaye tm logo k apni nasal dikhaty apni asliyat dikhaty aisy hi mro gy sb

@MaryamNSharif action please.

Aadi bhai aap ka DM aya tha.. Zara DM check kar lain plz

@Rporwp @MaryamNSharif plz

یہ بدمعاشی کلچر کنٹرول کرنا صرف #ccd کو زیب دیتا ہے۔اور کسی کے بس کی بات نہیں

بڑی سکرین لگا کر اس بندے کے گھر والوں کو صبح شام اس کی موجودگی میں یہ مغلظات سنوائی جائیں امید ہے سب کو افاقہ ہوگا۔

@MaryamkoBatayn action please

@GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @MohsinnaqviC42 @MaryamNSharif @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @ExpressNewsPK

دکاندار نے کیا بولا یہ بھی کوئی بتاۓ؟ جسے سن کر گاھک تپ گیا تھا ؟
Похожие видео
Sensitive content
#بڑی #خبر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر E-11 میں خوفناک افریق منشیات فروش ڈائنوں کا حملہ نوجان نسل کو بے راہروی و نشہ کی لت میں مبتلا کرنے میں خوفناک افریقی ڈائنیں متحرک E-11 میں مبینہ نائٹ ڈرگ پارٹیز کا سلسلہ تاحال جاری، متعلقہ اداروں کی خاموشی پر سوالات ذرائع کے مطابق اس وقت تھانہ شالیمار کی حدود E-11/2 میں بعض پلازوں میں مبینہ نائٹ پارٹیز، منشیات، جسم فروشی اور دیگر غیر اخلاقی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اگر پولیس فوری طور پر مختلف پلازوں پر چھاپہ مار کارروائیاں کرے تو بڑی کامیابی حاصل ہو سکتی ہے۔
Israr Ahmed Rajpoot
27,137 просмотров • 18 дней назад
