正在加载视频...

视频加载失败

Welcome back Teail #5 نوجوانوں،ہائیکنگ/ورزش کریں،گھی کم،کھانا کم ،چینی میٹھا زہر ہے،بند کریں اور مزاحمت کیلئے ہردم تیار رہیں۔ حق اور سچ کیلئے ہردم دم تیار رہیں۔

307,023 次观看 • 10 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

کم از کم چار ہزار ڈاکٹر ز پچھلے سال پاکستان چھوڑ گئے ؟دل مضبوط کرلیں… کیونکہ پاکستان ایک ایسے بحران سے گزر رہا ہے جو خاموش ضرور ہے مگر خطرناک حد تک گہرا ہے اور اس کا سب سے بڑا ثبوت صرف 2025 میں تقریباً چار ہزار ڈاکٹر ملک چھوڑ گئے یہ ہماری تاریخ کا سب سے بڑا سالانہ doctors exodus ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر کیوں؟معاشی دباؤ، غیر محفوظ ماحول، ناقص ورکنگ کنڈیشنز اور ترقی کے محدود مواقع نوجوان ڈاکٹروں کو مایوس کر رہے ہیں۔ سرکاری اسپتالوں میں ایک ڈاکٹر کے پاس فی مریض اوسطاً دو منٹ سے بھی کم وقت ہوتا ہے۔ ریاست لاکھوں روپے خرچ کر کے ڈاکٹر تیار کرتی ہے، مگر فائدہ بیرونِ ملک نظام اٹھا رہے ہیں۔کیا پاکستان اپنے شہریوں کیلئے ڈاکٹر بنا رہا ہے یا ایک “میڈیکل ایکسپورٹ انڈسٹری” بن چکا ہے؟آج On My Radar میں میرے ساتھ موجود ہیں سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر سعد نیاز، جو کھل کر گفتگو کریں گے کہ آخر ہمارا ہیلتھ سسٹم کیوں تیزی سے بوسیدہ اور غیر مؤثر ہوتا جا رہا ہے۔مکمل اور بے لاگ گفتگو کیلئے OMR YouTube link پر کلک کریں

Kamran Khan

55,775 次观看 • 6 个月前