Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Well done Imran khan!
472,778 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

لیڈر ہم پاکستان کی آواز پاکستان کی 24 کروڑ عوام آپ کے ساتھ ہیں اور رہیں گے ہمیشہ لیڈر اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین@ImranKhanPTI عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد #WontLeaveYouAloneIK

آپ کو بھی فرخ حبیب قوم کی جانب سے شاباش، آپ بھی ظالموں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہو اور خان کے ساتھ وفاداری نبھا رہے ہو

I am with you Imran Khan. Even if nobody else is left standing with you. I’ll be there.

My love

@AlmasAnum_Pti کھیل ابھی ختم نہیں ھوا میرے خان ۔۔۔۔ ✌

آج تک خان صاحب نے جو عوام کے لیے کیا وہ بہت زیادہ ہیں ہم لوگ اس کے بھی حقدار نہیں تھے،یہ شخص بہت کچھ کرسکتا ہے لیکن یہ خود غرض قوم ابھی تک سو کر اٹھی نہیں،آج یہ واضع ہیں کہ یہ قوم غلام ہے اور غلامی کی زندگی گزارنا چاہتی ہیں۔کیونکہ ڈھیر پریس کانفرنس ہو چکی ہیں عوامی ردعمل نہ ہونے کے برابر ہے

ان شااللہ آخری باونسر خان کا ہوگا
