Loading video...
Video Failed to Load
What beautiful moments❣️
119,410 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

Allah apnay pasand’deeda logo ko hi itni izzat aur mohabbat daita hai! 😊

Fake fabricated fraud like Qatari khatt 🖐

What a beautiful ASP

میرا ہنستا بستا ملک اُجاڑنے والوں پروردگار تمھارے گھروں اور نسلوں کو ایسا اُجاڑے کہ وہ قیامت تک آباد نہ ہو سکیں۔۔ آمین۔🤲

نوازشریف نےجھاں خودوزیراعظم نابن کرمخالفین کوکچھ رلیف فراھم کیاھےوھی اس نےمریم نوازکووزیاعلئ بناکرانھیں مخالفین کوتتے توےپربٹھادیاھے جوتکلیف اب حسد میں بدل چکی ھے واللہ نوازکابدلہ اس سےبھترکوئ اورھونھیں سکتا ھرروزکی تکلیف برداشت نھیں ھوتی

نہ آپ کے والد صاحب سمجھ پائے اور نہ ہی آپ۔ آپ کو اسٹیبلشمنٹ نے چیف منسٹر بنا دیا ہے۔ آپ اس بات کا مطلب سمجھتی ہیں؟ اس کا مطلب ہے آپ ٹک ٹاک اسٹار نہیں رہیں اور نہ ہی آپ کو فینسی ڈریس شو کمپٹیشن میں حصہ لینے کے لئے یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔ اگر یکجہتی ہی کرنی تھی تو وہ جو بہاولنگر میں بوٹوں سے دھویا گیا ہے پولیس والوں کو اُن کی خبر گیری کرنی چاہیے تھی پر اُس پر آپ کے عسکری آقاؤں نے کہا ہوگا کہ خبردار جو ایک لفظ بھی بولا اور آپ نے جواب دیا ہوگیا؛ تابعدار سر تابعدار۔!!

beautiful gesture 😍

وزیر اعلٰی پنجاب اینڈ آئی جی پنجاب مریم سرکار

دماغ انسان کا وہ واحد حصہ ہے جو پیدائش سے لے کر موت تک مسلسل کام کرتا ہے بشرط یہ کہ بندہ پٹواری نہ ہو
Related Videos
Sensitive content
we have another shade okoya" beautiful ♥️♥️ This is beautiful ❤️❣️❣️
Bukky❤️
44,725 views • 1 year ago
