Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Who would have thought Talagang could look like this ? 💚
Комментарии: 30

@0T1410 Well done!!

Beauty 💚

ایک جدید، خوبصورت اور سہولتوں سے آراستہ پنجاب کی جانب سفر جاری ہے۔

پنجاب بھر میں یہ تاریخ ساز ترقی تاریخ میں ہمیشہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی احسان مند رہے گی اور اپ کے ان احسانات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

💚

Well Administrative job

Very nice 👍

کفن کے پیسے نہیں اس امیر آدمی کے پاس 8500 مہینہ کماتا ھے

گریٹ ورک حکومت پنجاب ❤️❤️❤️❤️

ویلڈن سپر سی ایم مریم نوازشریف صاحبہ 👏❤️❤️❤️

Good work

Looks like the garage you been riding in

مریم نواز شریف زندہ باد

Well done and thank you

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے پنجاب بھر کے بازاروں کو کھنڈرات سے نکل کر ایک نئی جہت اور خوبصورتی فراہم کی ہے

@LegiMian Madam, all your projects are praiseworthy, but if you save Punjab from electricity theft by implementing a good project in Punjab, it will be the biggest work of Pakistan. In this era of people being robbed, this is a very difficult task, but not impossible, if you want to do it

اللّٰہ تعالیٰ مریم نواز کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اسی طرح پنجاب پاکستان کی عوام کے لیئے محنت کرتی رہیں آمین

میڈم پلیز الیکٹرک بسز بھی دے دیں اور یہ ڈیولپمنٹ تلہ گنگ کی main enterence سے ایک کلومیٹر اگے جا کے کی گئی پہلے والا کم ازکم آدھا کلومیٹر مزید یہ ڈیولپمنٹ ھونی چاھیئے

Beautiful 🥰

@IHaseebAhmed27 ماشاللہ 👌👌 اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت اور طاقت عطا فرمائے ،جو کچھ اب تک سپر سی ایم صاحبہ آپ نے انتہائ مختصر وقت میں کر دکھایا الحمداللہ ،اس کا ہم تصور بھی نہی کر سکتے تھے ۰ آپ نے پورے پنجاب کو بدل کر رکھ دیا اور انتہائ شاندار بنا دیا ۰ آپ کا شکریہ سپر سی ایم صاحبہ 🇵🇰💚🌻

Brand identity and the shop name should not be treated in the same visual style, as this goes against established branding principles all over the world, Govt's role should be limited to defining the allocated signage size and placement guidelines, while allowing each brand to maintain its own identity, typography, colors, and visual standards within those prescribed dimensions.

خوبصورت

پنجاب کے تمام شہروں میں ترقی، خوبصورتی اور جدید سہولیات کا یکساں وژن۔

all local Muncipalities can release a standard sign board template.....with shop name....registration number...area name.....shop setup year and night light with sunshine timers....I saw this in Oman in 1980s....it made area look clean....and gave same...format to all sign boards...

@AsifBhatti4659 ماشاء اللہ

Beautiful

Thank you madam CM. Ap ny mery shehr ki char cand lga dy

وزیراعلی پنجاب صاحبہ ہم تلہ گنگ کےرہائشں، مسلم لیگ ن کےپکےورکرز آپ کیساتھ سخت ناراض ھیں آپ نےتلہ گنگ مکمل طور پہ اے سی،ڈی سی کےرحم وکرم پہ چھوڑاھوا،جوچندویڈیوزبھیج کے"سب اچھا"کردیتے منتخب نمائندوں کی کوئی بات نئیں سنی جارہی جبکہ تلہ گنگ کےمسائل کاانہیں پتہ ھےنہ کہ بیوروکریسی کو

👈ډیر ښکلی -----

Please plant trees everywhere CM punjab
Похожие видео
who would have thought a song about chips could be this good?
Suno
37,002 просмотров • 8 месяцев назад

