正在加载视频...
视频加载失败
Yes This is A Sarkari School, Super CM SuperReforms میرا پیارا سکول گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ٹبہ سلطان پور -
25,073 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

بصد احترام! تعلیم ایک درخت ہے، اور سرکاری اسکول اس کی جڑیں ہیں۔ آپ جڑیں کاٹ کر درخت کو پھل دار بنانے کا خواب دیکھ رہے ہیں؟ یہ حماقت نہیں، جرم ہے! آؤٹ سورسنگ ترقی نہیں، خود ساختہ تباہی ہے اور حکومتی نااہلی کا کھلا اعتراف ہے۔

رانا صاحب آپ کی محنت اور کوششیں رنگ لا رہی ہیں سرکاری سکولوں کے حالت ہر لحاظ سے بہت بہتر ہو چکی ہے۔یہ سلسلہ جاری رکھیں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو!

حضور والا!!! رنگ روغن کروانے کو ریفارمز نہیں کہتے۔ شکریہ

سرکاری اسکول کی عمارت کے ساتھ ساتھ بچوں کی فیملز کو بھی سپورٹ کریں تاکہ وہ اس قابل ہوں اسکول بھیجنے کے اور کم بچے پیدا کریں 🇵🇰

Great work

گورنمنٹ پر مکمل بھروسہ ہے لیکن سر چیک رکھیں کہ رینوویش کرنے والے کوئی ڈنڈی، نہ مارے۔ ہر بندہ کام میں دو نمبری کا عادی ہو چکا۔ سو کام عارضی نہ ہو۔ پکا ہو۔

لیکن آپ اور آپ کی پالیسیاں پیاری نہیں ہیں۔۔۔

MashaAllah.

اپ نے محکمہ تعلیم کو بیچ کر محکمہ تعلیم کی جڑیں کھوکڑی کر دی ہیں اللہ پاک سے دعا ہے کہ اپ لوگوں سے جلد از جلد جان چھڑائیں تاکہ محکمہ تعلیم بچ سکے اور غریب کے بچے پڑھ سکیں

پورے پنجاب سے ایک سکول میں اچھا رنگ و روغن کروا لیا تو کیا یہ سوپر وزیر اعلیٰ ہو گئی جھکا ہوا کھوتا کہیں کا
