Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

"Zero Tolerance for Corruption Policy" اگر کسی کرپشن کی کوئی نیوز مجھ تک پہنچی تو جس طرح آپ آئے ہیں اسی طرح آپکو گھر بھیج دیا جائے گا ۔۔۔۔۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی کی سب کو وارننگ

39,473 views • 8 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

اب سائفر کی بات کوئی نہیں کرے گا۔ سہیل آفریدی نے اپنے مالکوں کی اچھی سہولت کاری کی۔ حیران نہ ہوں اگر راولپنڈی میں کچھ پی ٹی آئی سپورٹرز کو قتل کیا گیا۔ یہی پلان تھا، اور میں نے آپ کو پہلے ہی بولا تھا آج سہیل آفریدی کو اہم ٹاسک دیا گیا ہے۔ اب سہیل آفریدی فوج کی سہولت کاری کرکے گنڈاپور کی طرح رفو چکر ہو جائے گا۔ نہیں، میرا یہ تجزیہ غلط نہیں ہے۔ اگر سہیل آفریدی احتجاج تب تک جاری رکھتا ہے جب تک عمران کو بہنوں سے ملاقات کرنے دی جائے، ہسپتال منتقل کیا جائے، تو میرا تجزیہ غلط ثابت ہوگا۔ اگر سہیل آفریدی اعلان کرے کہ اگر اسے یا عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کیا جائے گا تو خیبر پختونخوا کو مکمل بند کیا جائے، اور پوری پاکستان کی عوام کو صوابی انٹرچینج پر جمع ہونے کی دعوت دے، تو میرا تجزیہ غلط ثابت ہوگا۔ لیکن مجھے پتا ہے نہیں ہوگا۔ سہولت کاری کرکے، چیزیں معمول کے مطابق چلتی رہیں گی۔ جلسے ہوں گے۔ اسٹنٹس ہوں گے، اور عمران خان سے بے وفائی اور غداری جاری رہے گی۔

Pakistan Walli

22,151 views • 3 months ago