Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

خبر یہ ہے کہ سہیل آفریدی کو وزیر اعلی کی کرسی سے ہٹایا جائے گا نا اہل کر کے، عمران خان سے ملاقاتیں بند رہیں گی، پارٹی میٹنگ ہو گی جس میں کہا جائے گا عمران خان نے اب تک دو لوگوں پر اعتماد کیا، سہیل آفریدی اور گنڈا...

88,513 просмотров • 5 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

اب سائفر کی بات کوئی نہیں کرے گا۔ سہیل آفریدی نے اپنے مالکوں کی اچھی سہولت کاری کی۔ حیران نہ ہوں اگر راولپنڈی میں کچھ پی ٹی آئی سپورٹرز کو قتل کیا گیا۔ یہی پلان تھا، اور میں نے آپ کو پہلے ہی بولا تھا آج سہیل آفریدی کو اہم ٹاسک دیا گیا ہے۔ اب سہیل آفریدی فوج کی سہولت کاری کرکے گنڈاپور کی طرح رفو چکر ہو جائے گا۔ نہیں، میرا یہ تجزیہ غلط نہیں ہے۔ اگر سہیل آفریدی احتجاج تب تک جاری رکھتا ہے جب تک عمران کو بہنوں سے ملاقات کرنے دی جائے، ہسپتال منتقل کیا جائے، تو میرا تجزیہ غلط ثابت ہوگا۔ اگر سہیل آفریدی اعلان کرے کہ اگر اسے یا عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کیا جائے گا تو خیبر پختونخوا کو مکمل بند کیا جائے، اور پوری پاکستان کی عوام کو صوابی انٹرچینج پر جمع ہونے کی دعوت دے، تو میرا تجزیہ غلط ثابت ہوگا۔ لیکن مجھے پتا ہے نہیں ہوگا۔ سہولت کاری کرکے، چیزیں معمول کے مطابق چلتی رہیں گی۔ جلسے ہوں گے۔ اسٹنٹس ہوں گے، اور عمران خان سے بے وفائی اور غداری جاری رہے گی۔

Pakistan Walli

22,151 просмотров • 4 месяцев назад