Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اب اسکا بندہ کیا جواب دے؟
226,881 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
7 Kommentare

𝑨𝒎𝒊𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏vor 2 Jahren
میرے پاکستانیوں یہ ہمارے ملک میں ایک فیصلہ کن وقت ہے عمران خان لایک کرنا مت بھولیں کپتان کو

ماہ نور ملکvor 2 Jahren
سچ اگل دیا مریم نواز صاحبہ نے عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے مریم نواز ہماری گیارویں کھلاڑی ہیں 😂

Jeo Wilson (parody) 🇺🇸vor 2 Jahren
عمران خان 🔥 صاحب نے کہا تھا یہ عورت میری ٹیم کی 12 نمبر کے کھلاڑی ہے جو اپنے لوگوں کو اپنے بیانات سے شرمندہ کرے گی اور وہ اس کا دفاع کرنے میں ناکام رہیں گے

Saqib Akramvor 2 Jahren
خدا کسی کو اتنا بھی بے بس نا کرے کہ مار کھانے والے مارنے والوں کے حق میں دلیلیں دیں!! منقول

Psycho 🚩vor 2 Jahren
mentally i'm still there 🤧

اسریٰ بتول صدیقی 🇵🇰vor 2 Jahren
پہلے گرفتار کرتے تھے، اٹھاتے نہیں تھے، حامد میر

TIᒪᗩᒪ Kᕼᗩᑎvor 2 Jahren
اس باجی کو کوئی روکو پٹواری باجی کو رو کو کوئی پی کے ائی ہے مجھے لگتا ہے اپنی پول کھول رہی ہے اپنی زبانی
