正在加载视频...
视频加载失败
اس بندے نے پھر کمال کر دیا۔۔۔ فلک جاوید کو ایسا جواب دیا کہ اسکا ھار ڈویر اور سافٹ ویئر دونوں آپڈیٹ کردیا ۔ اب اوقات کا اندازہ ہوا ؟ یہ بندہ چھا گیا ہے قسمیں اس کی وی ڈیوز کمال کی ہوتی ہے۔۔۔ پٹواریوں اب سنمبھالو
10 条评论

یے بی دیکھو برو

شاہی قلعے دے آرکیٹکچر 🤣🤣🤣🤣

یو ٹیوبرز کا ایک دوسرے کو صحافی کہنا ایسا ہی ہے جیسے کھسروں کا ایک دوسرے کو ریما، مادھوری اور قطرینہ کہنا۔ 😂😂😂

سر آپ اتنا تو بتا سکتے ہیں آخر یہ لڑکی کس کے پاس پناہ لے کر رہ رہی ہے۔کیا اداروں کے کسی بڑے کے گھر میں پناہ لے رکھی یا کسی آرمی والے کی سربراہی میں ہے۔ نو مئی کا ہر کردار پکڑا گیا لیکن یہ کیسے بچی ہوئی ہے۔اس کے خلاف کمپین شروع کریں تاکہ محسن نقوی صاحب حرکت میں آئیں اور اس کو بھی سزا کے کٹہرے میں لا کھڑا کریں

@hadiashfaq ھو شوٹلو میری طرح خوبصورت تو بھت ہیے یہ بیتا گہ تم گو تغمہ ملا گہ نیی تم نے عمران گی گھٹیری دگھیی ھے ۰۰۰۰آمرگہ USA 🇺🇸

زبردست ۔ یوتھیوں کو اسی طرح لگام ڈالیں فتنہ نیازی کا مقابلہ کرنا ھے ، اسلام اور پاکستان کے لئے

ان لوگوں کو کبھی بھی غیرت نہیں آئے گی ۔لگتا ہے دوسروں کے کام میں کیڑے نکالنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں۔

بشری ڈائمنڈ کدھر ہے ؟ ملک ریاض کی بیٹی سے ڈائمینڈ لینے والی مریم کی نقل اتارنے والی اور خود بھی کونسا یہ کم ہے؟ برینڈڈ سن گلاس ٹائیٹینیم جینز اور ٹی ساڑٹ بھی برینڈ آج کام والی ماسی کے کپڑے پہن کرچلی مریم کو اوقات بتانے تمھاری ساری بہن کی اوقات اللہ نے دکھادی ہے دو ٹکے کی ہو

مزہ آگیا لیکن یہ بڑے منحوس لوگ ہیں ایک منصوبے کے تحت نظام کو متاثر کررہے ہیں انہی یہ بھی نھی علم آپ اپنے ہی ملک کو برباد کررہے ھو

اس کا ID بھی بتا دو میرے بھئی تاکہ ہم بھی فولو کر سکیں۔
