Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اب اسے کیا کہو گے؟؟ اردو میڈیا؟؟ گٹکا خور ؟؟ الطافی؟؟ جماعتی؟؟ یہ ایک نیوٹرل اوپینئن ہے۔ سارے پیڈ سوشل میڈیا جہالے آکر اسے کیسے ڈیفنڈ کریں گے۔ ہمت ہے تو اس کا ترجمہ کردو! شرمندہ ہونا تو سیکھا نہیں ہے۔ البتہ کراچی کے لوگ بڑے نفیس، مہذب اور...

47,031 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

مان لیتے ہیں کہ ہم ہیں؛ جو حکمران نہیں رہے رعایا ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ ، وزیرِ اعظم کا مجھے تو وہ فقرہ بڑا اچھا لگا اور یہ بالکل ٹھیک بات ہے کہ 'مشین نہیں لیپ ٹاپ ہے، اور مشن ہمارا لیپ ٹاپ ہے'۔ اچھا، جو ککڑ، مرغیاں اور انڈے دے رہے تھے نوجوانوں کے نام پر، کیا وہ ٹھیک تھا؟ اچھا، اس ملک میں نا چونکہ انہوں نے کچھ دیا نہیں سوائے بیانیے بنانے کے اور گپ شپ کرنے کے، تو اسی طرح ٹائم (Time) گزار لیا۔ لوگ تو فرشتوں سے بھی مطمئن نہیں ہوتے جو حکومت میں آ جائیں۔ اچھا، تو آپ کو اگر کچھ مل رہا ہے، کیا لیپ ٹاپ ایک ضائع مشین ہے؟ کیا وہ ٹیب (Tab) ایک خراب مشین ہے؟ میرٹ (Merit) پر بھرتی کی اگر بات کریں، جو اساتذہ پہلے سیاسی بنیادوں پر بھرتی ہوتے تھے اور خود انہوں نے ہی یہ سسٹم تبدیل کیا؛ یہاں تک کہ گریڈ 7 کا فوڈ انسپکٹر بھی پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے تھرو گیا۔ میں تو ایک پوری تاریخ کو دیکھتے ہوئے کہتا ہوں کہ پہلے تحصیلدار چٹ (Chit) پر بھرتی ہوتے تھے اور پلاٹس دیے جاتے تھے، جس میں عمران خان نے بھی لکھ کر دیا کہ 'میرے پاس پلاٹ نہیں ہے، مطلب میں خود مستفید ہونے والا ہوں'۔ ہمارے سارے بڑے اس میں شامل ہیں، ماشاء اللہ سے جی۔ تو اگر ارتقائی عمل میں چیزیں بہتر ہوتی چلی گئی ہیں اور پرائم منسٹر یہ کہتے ہیں کہ غلطیاں بھی ظاہر ہے ہوئی ہیں اور وہ اسے مان رہے ہیں، تو اس کے اوپر ہمیں مثبت بحث کرنی چاہیے۔ اگر ہم موازنہ کرنے لگ جائیں گے کہ 'جی یہ تو ہے ہی کچھ نہیں، یہ تو فراڈ ہے'، تو یہ غلط ہوگا۔ دیکھیں، جو لوگ پاکستان سے (جیسا کہ آپ نے بتایا) 29 لاکھ کا فگر (Figure) ہے کہ قانونی طور پر باہر گئے ہیں، وہ بھی تو ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں نا؛ وہ پاکستان کے لیے قیمتی زرِ مبادلہ کمائیں گے

Aamir Ilyas Rana

12,401 просмотров • 22 дней назад